آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

یہ پڑھنے کی کیا سوجھی؟ اور کیسی لگی؟
پچھلے سال سے ایک بک کلب کی ممبر ہوں۔ ہر مہینے ایک کتاب ووٹنگ سے منتخب ہوتی ہے اور اختتام پر اس سے متعلق اجتماعی ڈسکشن اور ایکٹوٹیز ہوتی ہیں۔ اس ماہ کی کتاب یہ تھی۔مکمل پڑھ کے بتا سکوں گی کہ کیسی لگی۔ تاہم ابھی تک ساری کتابیں (Most Recent: The Authenticity Project) جدت میں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں۔
 
آخری تدوین:
Top