محمد خرم یاسین
محفلین
مستنصر کی منطق الطیر جدید مکمل ہوئی۔
آخری تدوین:
یہ پڑھنے کی کیا سوجھی؟ اور کیسی لگی؟![]()
پچھلے سال سے ایک بک کلب کی ممبر ہوں۔ ہر مہینے ایک کتاب ووٹنگ سے منتخب ہوتی ہے اور اختتام پر اس سے متعلق اجتماعی ڈسکشن اور ایکٹوٹیز ہوتی ہیں۔ اس ماہ کی کتاب یہ تھی۔مکمل پڑھ کے بتا سکوں گی کہ کیسی لگی۔ تاہم ابھی تک ساری کتابیں (Most Recent: The Authenticity Project) جدت میں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں۔یہ پڑھنے کی کیا سوجھی؟ اور کیسی لگی؟
اس کا ترجمہ میں نے بیٹے کو تحفہ دیا ہے لیکن مجھے لگا کہ کم از کم بیٹا ہشتم میں ہو تو سمجھ سکے گا۔ اس لیے فی الحال اس کی کتب میں رکھ دی ہے۔پچھلے سال سے ایک بک کلب کی ممبر ہوں۔ ہر مہینے ایک کتاب ووٹنگ سے منتخب ہوتی ہے اور اختتام پر اس سے متعلق اجتماعی ڈسکشن اور ایکٹوٹیز ہوتی ہیں۔ اس ماہ کی کتاب یہ تھی۔مکمل پڑھ کے بتا سکوں گی کہ کیسی لگی۔ تاہم ابھی تک ساری کتابیں (Most Recent: The Authenticity Project) جدت میں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں۔
![]()
Black Warrant: Confessions of a Tihar Jailer
What is life like inside Asia’s largest prison? What ha…www.goodreads.com
اے تھاوؑزنڈ سپلنڈڈ سنز کافی پہلے پڑھا تھا۔ میری (ناقص) رائے میں کائٹ رنر سے کافی بہتر ہے۔![]()
میں خالد حسینی صاحب کو پہلی بار پڑھ رہی ہوں۔ وجہ بھی یہ کہ پچھلے کچھ مہینوں سے ایسا کچھ بار بار نظر آ رہا تھا کہ جیسے میں انہیں نہ پڑھ کے کچھ مس کر رہی ہوں۔ کتابوں کے سبجیکٹس کاجائزہ لیا تو لگا کہ شاید یہ پڑھی جا سکے۔ امید ہے ایک اچھی کتاب ہوگی اور اچھی کتابیں اکثر قاری کا دل توڑ دیتی ہیں۔ (یہ الگ بات ہے کہ بقول زرداری صاحب ایسا دل رکھتے ہی نہیں۔۔۔۔😅)اے تھاوؑزنڈ سپلنڈڈ سنز کافی پہلے پڑھا تھا۔ میری (ناقص) رائے میں کائٹ رنر سے کافی بہتر ہے۔
میں ایک عرصے بعد محفل میں آئی تو پیچھے سے بہت نقصان ہو چکا تھا۔ خاص طور پر وارث صاحب نہیں تھے، نہ کبھی دوبارہ آ سکتے تھے۔ آپ جب سے واپس آئے ہیں جہاں جہاں فارسی اشعار لکھتے ہیں بہت اچھا لگتا ہے، اور وارث صاحب کی یاد بھی آتی ہے!نظرگاه تماشائی است در وی ہر گذرگاہی
ہمیشه کاروانِ مصر می آید به بازارش
حسابِ مه جبینان لبِ بامش که می داند؟
دو صد خورشید رو افتاده در ہر پای دیوارش
مکمل پڑھ کے اپنی رائے کا اظہار کیجئے گا۔ ابھی ہمارا کچھ کہنا سپائلر نہ ثابت ہو جائے۔ کسی دور میں اس پہ مختصر سا تبصرہ بھی عرض کیا تھا، اب دیکھا تو اس میں بھی کوئی سپائلر نہیں ہے۔میں خالد حسینی صاحب کو پہلی بار پڑھ رہی ہوں۔ وجہ بھی یہ کہ پچھلے کچھ مہینوں سے ایسا کچھ بار بار نظر آ رہا تھا کہ جیسے میں انہیں نہ پڑھ کے کچھ مس کر رہی ہوں۔ کتابوں کے سبجیکٹس کاجائزہ لیا تو لگا کہ شاید یہ پڑھی جا سکے۔ امید ہے ایک اچھی کتاب ہوگی اور اچھی کتابیں اکثر قاری کا دل توڑ دیتی ہیں۔ (یہ الگ بات ہے کہ بقول زرداری صاحب ایسا دل رکھتے ہی نہیں۔۔۔۔😅)
کیا یاد کرا دی وارث بھائی کی کہ محفل کو حقیقی معنوں میں لاوارث چھوڑ گئے۔میں ایک عرصے بعد محفل میں آئی تو پیچھے سے بہت نقصان ہو چکا تھا۔ خاص طور پر وارث صاحب نہیں تھے، نہ کبھی دوبارہ آ سکتے تھے۔ آپ جب سے واپس آئے ہیں جہاں جہاں فارسی اشعار لکھتے ہیں بہت اچھا لگتا ہے، اور وارث صاحب کی یاد بھی آتی ہے!
وارم اپ ہونے کا ٹائم تو دیں جناب۔پی ایس: اتنے سالوں نے آپ کو وارث صاحب جیسا سنجیدہ بھی کر دیا ہے۔ پہلے ہم آپ کو آپ کے مزاح کی وجہ سے زیادہ یاد کرتے تھے!
ٹائم-اپ!وارم اپ ہونے کا ٹائم تو دیں جناب
یعنی ہم آپ سے تیرہ برس بعد پڑھ رہے ہیں!کسی دور میں اس پہ مختصر سا تبصرہ بھی عرض کیا تھا
فیر تسی کہناں اے کہ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے او۔(ویسے میں کافی عرصے سے اس نکتے پر غور کر رہی ہوں کہ ثبات کس شے کو ہے اور متغیر کیا شے ہے۔ کیونکہ اقبال کا فلسفہ بھی فقط ایک پہلو ہی ہے۔ آپ کے ذہن میں کچھ روشنی ہو تو ڈالئیے گا)۔
یعنی فیر ٹائم -اپ ای سمجھاں؟فیر تسی کہناں اے کہ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے او۔
اس بابت ہم بس اتنا ہی کہیں گے کہ۔۔۔ ٹینشن لینے کا نہیں، دینے کا ہے ماموں