آپ کا کیمرہ

زیک

مسافر
بوکے ایفکیٹ کے لیے سِگما کے لینز کیسے ہیں؟
مثال کے طور پر
sigma 16 mm f 1.4
sigma-16mm-1-4-c-dc-dn_2_1.jpg

زیک
سگما کے لینز اچھے ہیں اور یہ کافی تیز لینز ہے تو ڈیپتھ آف فیلڈ کافی کم رکھی جا سکتی ہے (یاد رہے کہ اکثر لینز کو آپ مکمل کھلے اپرچر پر استعمال نہیں کرتے بلکہ آدھا ایک سٹاپ کم کر کے بہتر رزلٹ آتے ہیں)۔ رہی بوکے کی بات تو اس کا ایک حصہ تو شیلو ڈیپتھ آف فیلڈ ہے لیکن دوسرا بوکے پیٹرن کا پلیزنگ ہونا ہے۔ اس کے لئے بہتر یہ ہے کہ آپ کچھ لینز ریویو سائٹس پر اس لینز کی سیمپل تصاویر دیکھیں کہ آپ کو اس کا بوکے خوبصورت لگتا ہے یا نہیں۔

لینز کی فوکل لینتھ کا ذکر نہیں کیا کہ وہ آپ نے سوچ سمجھ کر ہی منتخب کی ہو گی۔
 
مجھے بھی بہت شوق ہے فوٹو گرافی کا لیکن کوئی کہتا ہے کہ آئی فون ایٹ لے لو شروع میں کیونکہ وہ سستا پڑے گا اگر یوزڈ لیا تو۔ کوئی کہتا ہے کہ پروفیشنل ڈی ایس ایل کیمرہ لو پر وہ تو بہت مہنگا ہے ایک لاکھ روپے سے بھی زیادہ کا ہے۔ تو شروع میں سیکھنے اور سمجھنے کے واسطے کیا کریں؟
 
اوپ پو کے موبائل کا بھی کیمرہ اچھا ہے اور سستا بھی
 
کیا آپ فوٹوگرافی کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس کیمرہ ہے؟ یا اپنے سیل فون سے کام چلاتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس ڈیجٹل کیمرہ ہے یا فلم؟

بہرحال آئیں اور بتائیں کہ آپ کونسا کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بھی بتا دیں کہ ماضی میں کون کون سے کیمرے استعمال کئے۔
میرے پاس تو اوپ پو کمپنی کا موبائل ہے اے فائیو ایس اُس سے ہی یوٹیوب کی ویڈیو بھی ریکارڈکرلیتا ہوں
 
جی میں نے معلوم کیا تھا پر لوگ کہتے ہیں کہ اینڈروائڈ سے اچھا رزلٹ آئی فون کا ہے وہ بھی اگر ایٹ سے اوپر جائیں تو اگر اچھی وڈیوز بنانی ہیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ آئی فون اچھا ہے یا ڈی ایس ایل کیمرہ؟
 
آپ میری ویڈیوز دیکھ لیں رزلٹ آپ کو خود ہی پتا لگ جائے گا میں ایک ویڈیو بھیجتا ہوں آپ کو یہ ویڈیو دیکھی لیں وہ بھی کمرے میں بہت کم لائٹ ہونے پر یہ ویڈیو بنائی گئی ہے
 
جی میں نے معلوم کیا تھا پر لوگ کہتے ہیں کہ اینڈروائڈ سے اچھا رزلٹ آئی فون کا ہے وہ بھی اگر ایٹ سے اوپر جائیں تو اگر اچھی وڈیوز بنانی ہیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ آئی فون اچھا ہے یا ڈی ایس ایل کیمرہ؟
میرا مشورہ تو یہ ہی ہوگا آپ کو کہ شروعات ہمیشہ تھوڑے پیسے لگا کر کی جائے تو بہتر ہے اور ویسے بھی یوٹیوب پر کام کرنا بہت صبر آزما کام ہے فوراً سے کامیابی نہیں ملتی
 
بھائی میں نے آپ کی وڈیو دیکھی ہے پر میں جیسا بہت اچھا رزلٹ چاہتا ہوں ویسا نہیں ہے جیسے میں نے یوٹیوب پر سینامیٹک اسٹائل میں وڈیوز بنانا دیکھی تو شوق ہوا ایسا رزلٹ لانے کے لیے کونسا کیمرہ یوز کریں یہ پوچھنا ہے مجھے۔ کہ آئی فون یا پھر ڈی ایس ایل۔ اور مجھے یوٹیوب پر کام کرنے کے لیے وڈیوز نہیں بنانی بس شوق پورا کرنے کے لیے بنانی ہیں اپنی اور فیملی ممبرز کی ۔
 
میں سمجھا کہ آپ یوٹیوب کے کام کے لئے لے رہے ہیں ڈی ایس ایل کیمرہ پچاس ہزار میں بھی مِل جاتا ہے تھوڑا بہت سرچنگ کریں
 
جناب کونسی مارکیٹ میں سرچنگ کرنی بہتر رہے گی کراچی میں۔ میں تو ریگل صدر والی ماریکٹ میں گیا تھا پوچھنے کے لیے
 
عرفان سعید

محفلین
لینز کی فوکل لینتھ کا ذکر نہیں کیا کہ وہ آپ نے سوچ سمجھ کر ہی منتخب کی ہو گی۔
SONY A6400 میں لینز خریدتے وقت 1.5 کراپ فیکٹر کا خیال رکھنا پڑے گا۔
اوور ہیڈ شاٹ اور بوکے کے لیے
SONY 35 mm f 1.8
یا
SIGMA 30 mm f 1.4
میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔
 
زیک

مسافر
مجھے بھی بہت شوق ہے فوٹو گرافی کا لیکن کوئی کہتا ہے کہ آئی فون ایٹ لے لو شروع میں کیونکہ وہ سستا پڑے گا اگر یوزڈ لیا تو۔ کوئی کہتا ہے کہ پروفیشنل ڈی ایس ایل کیمرہ لو پر وہ تو بہت مہنگا ہے ایک لاکھ روپے سے بھی زیادہ کا ہے۔ تو شروع میں سیکھنے اور سمجھنے کے واسطے کیا کریں؟
ڈی ایس ایل آر اور فون کیمرہ کے یوز کیسز کافی مختلف ہیں۔ آپ کس قسم کی فوٹوگرافی کرنا چاہتے ہیں؟ ان تصویروں کو کھینچنے کے بعد کیا کریں گے؟ فوٹوگرافی کا کتنا تجربہ ہے؟ آپ کا بجٹ کیا ہے؟
 
میں نے یوٹیوب پر سینامیٹک وڈیوز کا یوز دیکھا تو اچھا لگا اور شوق پیدا ہوا کہ میں بھی اسی طرح مختلف طریقے سے وڈیوز بناؤں اور ابھی بالکل کوئی تجربہ نہیں لیکن اگر آپ گائیڈ کریں گے تو تھوڑا تھوڑا کرکے سیکھتا جاؤں گا۔
 
ابھی تک کوئی آئیڈیا نہیں آیا کسی کو کہ میں شروع شروع میں کونسا کیمرہ یوز کروں ہاتھ صاف کرنے کے لیے کم خرچ میں جیسے یوزڈ میں آئی فون ایٹ یا ڈی ایس ایل کیمرہ جس سے سینامیٹک وڈیوز اچھی بن جائیں اور بجٹ بس چالیس پچاس ہزار سے اوپر کا نہ ہو
 
مارکیٹ ایک بار جائیں وہاں پر مارکیٹ والے خود ہی آپ کو رائے دے دیں گے دو تین دوکانوں سے ریٹ لے لیں پھر جس کا ریٹ اچھا لگے وہاں سے لے لیں۔
 
Top