آپ کا کیمرہ

فہیم

لائبریرین
چلیں لسٹ بناتے ہیں۔
گڈ آئیڈیا:)

پہلے کچھ نام میں دیتا ہوں۔ پھر آپ۔

مقدس
میمی کچھ اس طرح غائب ہے کہ میری جہاں تک پہنچ تھی میں نے تلاش کرنے کی کوشش کرلی۔ لیکن نتیجہ صفر:(

باجو۔
باجو بھی تقریباً غائب ہیں۔

جیہ
ان سے رابطہ محفل کی حد تک تھا۔ لیکن محفل میں بھی انہوں نے پی ایم کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

باقی شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی محفل سے تو گم ہیں لیکن ان سے رابطہ بہر حال ہے۔
 
فرحت کیانی

پہلے تینوں لوگوں کا تو مجھے بھی علم نہیں کہاں گم ہو گئے ہیں۔
شمشاد بھائی کیسے ہیں؟ میں انھیں بہت یاد کرتی ہوں۔ قیصرانی کیوں نہیں آتے یہاں بھلا؟
صائمہ شاہ بھی بہت عرصے سے نہیں آئیں۔
ملائکہ کی کوئی خبر ہے آپ کو؟
سید زبیر انکل، عمر اعظم صاحب یہ لوگ بھی ایک عرصے سے دکھائی نہیں دیے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
گڈ آئیڈیا:)
پہلے کچھ نام میں دیتا ہوں۔ پھر آپ۔
مقدس
میمی کچھ اس طرح غائب ہے کہ میری جہاں تک پہنچ تھی میں نے تلاش کرنے کی کوشش کرلی۔ لیکن نتیجہ صفر:(
باجو۔
باجو بھی تقریباً غائب ہیں۔
جیہ
ان سے رابطہ محفل کی حد تک تھا۔ لیکن محفل میں بھی انہوں نے پی ایم کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

باقی شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی محفل سے تو گم ہیں لیکن ان سے رابطہ بہر حال ہے۔
چلیں لسٹ بناتے ہیں۔

اس کے لیے بھی ایک الگ دھاگا شروع کرنا چاہیئے ۔
 
جی بالکل۔ فہیم ان مراسلوں کو نئی جگہ منتقل کرواتے ہیں تاکہ ایک جگہ لسٹ بنے۔

فہیم بھائی لڑی تو شروع کریں ،
عنوان یہ رکھیے گا " گم شدہ محفلین "

ہمارا خیال تھا کہ آپ کھول بھی چکے ہونگے:)

غائب اراکین یا تائب اراکین

ساتویں سالگرہ - غائب محفلین

غائب خواتین اور لڑکیاں

تلاشِ گُم شُدہ

گمشدہ اراکینِ محفل

:) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
Top