آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

زیک

مسافر
آج عزیز یہ تھریڈ اوپر لایا تو دوبارہ نظر دوڑائ اور کمالیہ کا ذکر نظر آیا۔ کچھ ماہ پہلے جب میں پاکستان جا رہا تھا تو ایک دوست کے والد نے کہا کہ اگر میرا کمالیہ کے آس پاس سے گزر ہو تو انہیں اس کے متعلق واپس آ کر بتاؤں۔ معلوم ہوا کہ میرے دوست کے والد کمالیہ کی پیدائش تھے مگر 1947 میں فسادات کے نتیجے میں انڈیا منتقل ہو گئے اور پھر ساٹھ کی دہائ میں امریکہ۔
 

وجی

لائبریرین
فیصل آباد کیونکہ میرے بچپن کا کچھ حصہ فیصل آباد میں گزرہ ہے
کراچی کیونکہ میری زندگی کا زیادہ حصہ کراچی میں ہی گزرہ ہے
 

زینب

محفلین
ناظم جناب آپ اس کو سمجھنے کے لیے اپنی عقل استعمال کر لیں۔ اگر آپ کے پاس عقل ہے تو وہ آپ کو بتا دی گی یہ کیا ہے اور اگر عقل نہیں تو پھر جو چاہیں وہ سمجھ جائیں کیونکہ اگر آپ سے عقل کی گارنٹی لیے بغیر ہم نے آپ کو بتا بھی دیا تو اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچنے والا۔ ویسے یار شاید یہ بھی بکواس ہی ہو، مگر اس سے زیادہ کارآمد بکواس ابھی تک میں اس محفل پر نہیں کر پایا ہوں۔ :mad:



میرے پاس ایک ہتھوڑا ہے جس سے میں لوگوں کی اصلاح کیا کرتی ہوں تو کیا خیال ہے اپ کی بھی نا کر دی جائے:timeout:
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت نہیں ہے کہ بعض لوگ معمولی سی سردی گرمی بھی برداشت نہیں کر پاتے اور ان کے دماغ پر اثر ہونے لگتا ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
اسلام آباد
لاہور
کراچی
پشاور
واہ کینٹ

اور سرگودھا کو میں‌ نے مقابلہ میں‌ شامل ہی نہیں‌ کیا ورنہ سرگودھا پہلے نمبر پر ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جہانزیب بھائی تھوڑا تھوڑا یہ بھی تو لکھنا تھا کہ یہ سارے شہر آپ کو کیوں پسند ہیں؟
 
Top