یہ ذکر اصل میں آپ کے بی ایم آئی انڈیکس کے ذکر سے شروع ہوا تھا جب آپ نے اپنے کھانے سے شغف کے متعلق آگاہی دی تھی۔ اور آج زیک نے یہ لڑی ڈھونڈ کر ہمیں ٹیگ بھی کر دیا۔ سو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ جائیں گے!!!اب کتنے سنگ بھاری ہیں زیک صاحب ؟
ساڑھے گیارہ۔ پچھلا والا کیمو کے دنوں کا ہےاب کتنے سنگ بھاری ہیں زیک صاحب ؟
ہم نے کب ذکر کر ڈالا ایسی فرنگی اصطلاح کا؟یہ ذکر اصل میں آپ کے بی ایم آئی انڈیکس کے ذکر سے شروع ہوا تھا
یہ دیکھیں کیا بات تھی!ہم نے کب ذکر کر ڈالا ایسی فرنگی اصطلاح کا؟
قد: 5 فٹ 10 انچسو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ جائیں گے!!!
82 بھی زیادہ وزن نہیں ہے ویسے۔کم از کم وزن نوجوانی میں 55 کلوگرام تھا۔ سب سے زیادہ جب کینسر کی پیک تھی تو فلوئڈز اور دیگر وجوہات کی بنا پر 82 کلوگرام۔
آپ کی شاعری تو باوزن ہے ہی، تاہم شاعر خود بھی باوزن سے لگتے ہیں۔قد پانچ فٹ چھے انچ (167 سم)
وزن بیاسی کلوگرام
نارمل بی ایم آئی رینج میں ہے لیکن حالات اس وقت کافی نازک تھے اور کوئی کپڑے پورے نہ آتے تھے82 بھی زیادہ وزن نہیں ہے ویسے۔
بی ایم آئے سے زیادہ فیٹ کی اوسط اہم ہے. مسل میس زیادہ ہو تو بیاسی کلو مناسب وزن ہے.نارمل بی ایم آئی رینج میں ہے لیکن حالات اس وقت کافی نازک تھے اور کوئی کپڑے پورے نہ آتے تھے
نہ فیٹ تھا نہ مسل بلکہ دیگر مسائل تھےبی ایم آئے سے زیادہ فیٹ کی اوسط اہم ہے. مسل میس زیادہ ہو تو بیاسی کلو مناسب وزن ہے.
واقعی؟بعد از زواج اولیٰ
بار دگر خوش آمدید!!!!!!!!بی ایم آئے سے زیادہ فیٹ کی اوسط اہم ہے. مسل میس زیادہ ہو تو بیاسی کلو مناسب وزن ہے.
بچپن کی باتیں یاد نہیں کیا؟میرا وزن 55 سے 65 کے درمیان ہی رہا ہے جب سے مجھے یاد ہے۔
باقی باتیں یاد ہیں لیکن وزن اتنا کچھ خاص کبھی کیا ہی نہ تھا۔بچپن کی باتیں یاد نہیں کیا؟
جی بالکل اور اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے ۔ زندگی ہمیں پتہ نہیں کیسے کیسے سفر دکھاتی ہے اور شاید ایک اور شادی سے انسان کو جو وسعت نظر ملتی ہے سنگل والے اسے سمجھ اور اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔