یہ ذکر اصل میں آپ کے بی ایم آئی انڈیکس کے ذکر سے شروع ہوا تھا جب آپ نے اپنے کھانے سے شغف کے متعلق آگاہی دی تھی۔ اور آج زیک نے یہ لڑی ڈھونڈ کر ہمیں ٹیگ بھی کر دیا۔ سو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ جائیں گے!!!اب کتنے سنگ بھاری ہیں زیک صاحب ؟
ساڑھے گیارہ۔ پچھلا والا کیمو کے دنوں کا ہےاب کتنے سنگ بھاری ہیں زیک صاحب ؟
ہم نے کب ذکر کر ڈالا ایسی فرنگی اصطلاح کا؟یہ ذکر اصل میں آپ کے بی ایم آئی انڈیکس کے ذکر سے شروع ہوا تھا
یہ دیکھیں کیا بات تھی!ہم نے کب ذکر کر ڈالا ایسی فرنگی اصطلاح کا؟
قد: 5 فٹ 10 انچسو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ جائیں گے!!!
82 بھی زیادہ وزن نہیں ہے ویسے۔کم از کم وزن نوجوانی میں 55 کلوگرام تھا۔ سب سے زیادہ جب کینسر کی پیک تھی تو فلوئڈز اور دیگر وجوہات کی بنا پر 82 کلوگرام۔
آپ کی شاعری تو باوزن ہے ہی، تاہم شاعر خود بھی باوزن سے لگتے ہیں۔قد پانچ فٹ چھے انچ (167 سم)
وزن بیاسی کلوگرام
نارمل بی ایم آئی رینج میں ہے لیکن حالات اس وقت کافی نازک تھے اور کوئی کپڑے پورے نہ آتے تھے82 بھی زیادہ وزن نہیں ہے ویسے۔