آپ کا قد، وزن اور عمر!

اب کتنے سنگ بھاری ہیں زیک صاحب ؟
یہ ذکر اصل میں آپ کے بی ایم آئی انڈیکس کے ذکر سے شروع ہوا تھا جب آپ نے اپنے کھانے سے شغف کے متعلق آگاہی دی تھی۔ اور آج زیک نے یہ لڑی ڈھونڈ کر ہمیں ٹیگ بھی کر دیا۔ سو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ جائیں گے!!!
 

یاز

محفلین
سو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ جائیں گے!!!
قد: 5 فٹ 10 انچ
وزن: 78 کے جی
زیادہ سے زیادہ وزن: 89 کے جی تک رہا ہے گزشتہ چند ماہ تک۔ جس کو کافی مشقت سے 76 ، 77 تک لانے میں کامیابی حاصل کی ۔
 
قد پانچ فٹ گیارہ انچ
وزن ننانوے کلو ۔ کبھی کبھی سو ہو جاتا ہے کبھی اٹھانوے۔
زیادہ سے زیادہ ایک سو چودہ تک رہا ہے کم سے کم بعد از زواج اولیٰ 68 کلو بھی رہا ہے۔
بال مکمل طور پر سفید ہو چکے ہیں کیا داڑھی مونچھ کیا سر کھوپڑی
عمر 48 کہتے ہیں حققیت میرا رب جانے
 
آخری تدوین:
Top