آپ کا قد، وزن اور عمر!

بدر الفاتح نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 10, 2017

  1. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اندازہ کیسے بتاؤں؟:daydreaming:
    ہاں! یہ محمد تابش صدیقی بھائی جو کھڑے ہیں مجھے برابر کے لگتے ہیں:)
     
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیک بھائی صبح وقت کم ہوتا ہے۔ اگر رننگ زیادہ کردوں تو کیسا ہے؟ 10 منٹ رننگ 10 منٹ درمیان میں واک پھر 10 منٹ رننگ؟
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,899
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    پھر اسے انٹرول ٹریننگ کر دیں۔ دو تین منٹ واک دو تین منٹ رن اور مکرر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,899
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    یعنی 5 فٹ 6 انچ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
    عمر 51
    قد 5 فٹ 2 انچ
    وزن برسوں 50 کلو سے کم رہا
    پچھلے سال رمضان میں سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔ اس کے بعد وزن بڑھنے لگا اب 65 کلو پر جیسے تیسے روک رکھا ہے۔ bmi اب بھی above average ہے
     
  6. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    336
    خان بھائی سبھی کو یہی لگتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کنفرم تو نہیں کہہ سکتا لیکن 6 سے تو لازما کم ہی ہوگا، اور 5فٹ 3انچ سے ضرور زیادہ.
     
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    Bmi کیا ہے؟ کوئی رپورٹ؟
     
  9. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
    Body mass index یعنی قد کے حساب سے کتنا وزن ہونا چاہیے۔ میرا 59 کلوگرام ہونا چاہیے قد کے حساب سے
     
  10. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
  11. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,217
    جھنڈا:
    Pakistan
    عمر 44
    قد 5 فٹ 10 انچ
    اپریل 2017 تک وزن 78 کلو تھا مگر جیسا کہ میں نے جنوری 17 میں تمباکو نوشی ترک کی تو مئی تک وزن بڑھتا چلا گیا اور نومبر میں 112 کلو ہوگیا مگر پھر کچھ کم ہو کر 31 جنوری کو سرجری سے پہلے تولا گیا تو 79 کلو تھا، اب ڈاکٹرز نے مکمل ٹھیک ہونے کے بعد وزن کو 74 کلو کرنے کا مشورہ دیا ہے سو کوشش کروں گا اور انشااللہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    28,899
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    سگریٹ کے فوائد!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
    سگریٹ چھوڑنے کے فوائد :)
     
  14. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,217
    جھنڈا:
    Pakistan
    جبتک سگریٹ پیتا رہا نہ بلڈ پریشر اور نہ دل میں سگریٹ چھوڑنے تھے کہ دونوں مسائل نے آگھیرا
     
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    8,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    6 فٹ 3 انچ
    عمر 53 سال
    وزن 94 کلو گرام
    دو تین سال پہلے 125 کلو گرام تھا
    ذیابیطس نے تباہ کر دیا ہے ۔ وزن کم کردیا اور بہت کمزور بھی۔

    شادی 25 سال کی عمر میں ہوئی تھی
    اسوقت 74 کلو گرام وزن ہوتا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری بی ایم آئی تقریبا 29 ہے ۔۔
     
  17. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آئیڈیل بی ایم آئی کیا ہوتی ہے؟
     
  18. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اٹھارہ اعشاریہ پانچ سے پچیس کے درمیان۔ نارمل گنی جاتی ہے ۔اٹھارہ اعشاریہ پانچ سے کم بھی مناسب نہیں اور پچیس سے زیادہ بھی مناسب نہیں ۔ تیس یا زیادہ تو خطرناک ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر