آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

ملائکہ

محفلین
ملائکہ آپ کے ایگزامر مُک گئے یا آپ بھی میری طرح کتاب سائیڈ پر اور لیپ ٹاپ سامنے رکھ کر تیاری کرتی ہو؟ :p
اہو آپ نے بالکل پہچانا ۔۔۔ ابھی بیگ بک اور نوٹز سب بیڈ پر بکھرے تھے اور ایک سیکنڈ پہلے ہی میں سب اٹھایا اور اپنی بہن کو کہا باقی کل پڑھیں گے۔۔۔ اس نے کہا تم نے پڑھا کب ہے:) پیر کو ہے پیپر میرا
 
شہزاد وحید

محفلین
اہو آپ نے بالکل پہچانا ۔۔۔ ابھی بیگ بک اور نوٹز سب بیڈ پر بکھرے تھے اور ایک سیکنڈ پہلے ہی میں سب اٹھایا اور اپنی بہن کو کہا باقی کل پڑھیں گے۔۔۔ اس نے کہا تم نے پڑھا کب ہے:) پیر کو ہے پیپر میرا
اور میرا صبح، ہومین ریسورز مینجمنٹ کا۔ اب خود بھی مجھے ہومین ہونے کا دعوہٰ ہے۔ اب خود کو مینج کرنا میں کتابوں سے سیکھوں کیا۔ ابھی بڑا ٹائم ہے پڑھ لیں گے۔ :D
 
شہزاد وحید

محفلین
اہو آپ نے بالکل پہچانا ۔۔۔ ابھی بیگ بک اور نوٹز سب بیڈ پر بکھرے تھے اور ایک سیکنڈ پہلے ہی میں سب اٹھایا اور اپنی بہن کو کہا باقی کل پڑھیں گے۔۔۔ اس نے کہا تم نے پڑھا کب ہے:) پیر کو ہے پیپر میرا
ویسے آپ بلکل اچھے سے تیاری کرو۔ میں نے تو مساسٹرز وغیرہ کر لیا ہے، فارمل سٹڈی کمپلیٹ کر لی ہے۔ یہ تو میں بس ایویں نالج اپڈیٹ کرنے کے لیئے، اور سٹڈی سے ان ٹچ رہنے کے لیئے کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔ اچھے مارکس لانا میرے لیئے ضروری نہیں، لیکن آپ کے لیئے ہیں۔ ایس واسطے چنگی طرح پڑھو تے پڑھ پڑھ کتاباں پھاڑ دیو :cool:
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اصل میں اوتار یا نمائندہ تصویر بہت اہم ہوتی ہے۔ یہ خاصی چیزوں کی خبر دیتی ہے۔ ویسےمجھےسمجھ نہیں آئی کہ اس نمائندہ تصویر کو اوتار کیوں کہتےہیں، اگر اردو میں اوتار کا مطلب دیکھا جائےتو 'دیوتا'ہے۔ اور اس لحاظ سے ہمارے نزدیک اپنا اپنا دیوی دیوتا سلیکٹ کرنے کامطلب تھوڑا عجیب ہے اور کیا انگلش والوں نے avatar ہندی سے ہی لیا ہے۔ اوتار سے مراد مظہر،یعنی جو اظہار کرے۔ اینی ہاومیرے ذاتی خیال میں ہمیں اردو فورمز میں اوتار کے بجھائے 'نمائندہ تصویر' یا اس طرح کا کوئی اور لفظ استعمال کرنا چاہیے۔
شمشاد بھائی کی نمائندہ تصویر تو بتاتی ہے کہ وہ بہت ہی سخت گیر اور منتظم ہیں۔ بہر حال منتظم اعلٰی کے عہدے کے ساتھ یہ تصویر تو مجھے بہت جچ رہی ہے۔ :)
ٍباقی کا تبصرہ بعد میں۔۔۔ ۔۔۔ !

اَوتَار:ہندیअवतार) اَو: اوپر، + تری، اُترنا
سنسکرت کا لفظ اُردو میں مستعمل ہے۔ اِس کا اُردو تلفظ واؤ کے سکون سے ہے۔ سنسکرت میں الف اور واؤ دونوں پر زبر ہے۔ اَو سے مراد اوپر اور تری سے مراد اُترنا۔
۱۔ اوپر سے نیچے اُترنا ، حلول کرنا، اہلِ ہنود کے عقیدے کے مطابق خدا کا اِنسانی روپ یا کسی اور جسم ظاہری میں جلوہ گر ہونا۔ ایسے اَوتار دس ہیں:
۱۔ مچھ۲۔ کچھ۳۔ باراہ۴۔ نرسنگھ۵۔ بامن
۶۔ پرشورام۷۔ رام چندر۸۔ کرشن۹۔ بودھ۱۰۔ کلنکی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(لفظیات، صفحہ نمبر : ۱۹۴، مرتبہ خالد حسن قادری، لندن)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
Top