آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

ماہی احمد

لائبریرین
میری نظر کمزور ہے ۔۔۔ انتہائی چھوٹا لکھا پڑھا نہیں جاتا ۔۔۔۔
بس یہی کافی ہے کہ آپ کو پتا چل گیا کہ کچھ انتہائی چھوٹا لکھا ہوا ہے۔۔۔
ویسے نظر سے "تِل" تو نہ چھپ سکا، میرے لکھے سے ہی دشمنی ہے نظر کو کیا؟؟؟
 
Top