ماہی احمد
لائبریرین
ہائے اللہ!پر کیا ؟؟ اب ایسے سوال اپنے شوہر سے ہی پوچھے جاتے ہیں نا
آپ کیسی باتیں کرنے لگ گئیں۔۔۔
ہائے اللہ!پر کیا ؟؟ اب ایسے سوال اپنے شوہر سے ہی پوچھے جاتے ہیں نا
بس یہی کافی ہے کہ آپ کو پتا چل گیا کہ کچھ انتہائی چھوٹا لکھا ہوا ہے۔۔۔میری نظر کمزور ہے ۔۔۔ انتہائی چھوٹا لکھا پڑھا نہیں جاتا ۔۔۔۔
کبھی کبھی تو مجھے آپ پر بہت سے شکوک ہوتے ہیں آپ تو ایسے ری ایکٹ کر رہی ہیں جیسے کسی احمد صاحب کو جانتی ہی نہیںہائے اللہ!
آپ کیسی باتیں کرنے لگ گئیں۔۔۔
امم ایسا ہے کہ ابھی کے لئیے آپ یہی سمجھ لیںکبھی کبھی تو مجھے آپ پر بہت سے شکوک ہوتے ہیں آپ تو ایسے ری ایکٹ کر رہی ہیں جیسے کسی احمد صاحب کو جانتی ہی نہیں
یہ کیا گُڈی گُڈے کی شادی ہے جو ابھی ایسا سمجھ لیں اور کل کو ویساامم ایسا ہے کہ ابھی کے لئیے آپ یہی سمجھ لیں
کیا کہوں اب۔۔۔یہ کیا گُڈی گُڈے کی شادی ہے جو ابھی ایسا سمجھ لیں اور کل کو ویسا
کزن میرج اور گڈے گڈی کی شادی میں فرق ہوتا ہے؟یہ کیا گُڈی گُڈے کی شادی ہے جو ابھی ایسا سمجھ لیں اور کل کو ویسا
بھئی ایکچولی بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔بس یہی کافی ہے کہ آپ کو پتا چل گیا کہ کچھ انتہائی چھوٹا لکھا ہوا ہے۔۔۔
ویسے نظر سے "تِل" تو نہ چھپ سکا، میرے لکھے سے ہی دشمنی ہے نظر کو کیا؟؟؟
اتنا مشکل سے پڑھا نا انپرڈیکٹیبیلمیرا اوتار میری نازک طبع اور ان پرڈیکٹیبیل ویدر کا عکاس ہے
ایویں انہیں بیچ میں لا رہی ہیں ۔۔۔
نہ نہ ایویں کہاں۔۔۔ ذرا پتا تو چلے لوگوں کو۔۔۔بقول چچا کے نئے فلیٹ ، نئی جاب کے بعد اب نئی۔۔۔ایویں انہیں بیچ میں لا رہی ہیں ۔۔۔
بتا دیں بتا دیں ۔۔نہ نہ ایویں کہاں۔۔۔ ذرا پتا تو چلے لوگوں کو۔۔۔بقول چچا کے نئے فلیٹ ، نئی جاب کے بعد اب نئی۔۔۔
اب میں نے مزید کچھ کہا تو میری پٹائی ہو جانی ہے۔۔۔بتا دیں بتا دیں ۔۔
نئی گاڑی بھی ملنے والی ہے ۔۔۔۔
کیا کہوں اب۔۔۔
سارا کچھ ایسے تو نہیں بتایا جاتا نا۔۔۔
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھکزن میرج اور گڈے گڈی کی شادی میں فرق ہوتا ہے؟
دیکھنا کیا تھا ؟؟ایویں انہیں بیچ میں لا رہی ہیں ۔۔۔
دکھائیے تو ذرا ۔۔۔۔