1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

نیرنگ خیال نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 30, 2012

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خوشی ہوئی کہ انتخاب آپکو پسند آیا۔ اظہار خیال پر ممنون ہوں :)
     
  2. لالہ رخ

    لالہ رخ محفلین

    مراسلے:
    887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ :)

    خواب و خیال :)
     
  5. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    تعلّی جون کو جچتی بھی تو ہے .............
    اور گلہ جفا بھی........
    نین بھائی.....اعلٰی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آخری لائن کا جواب ہے التباس بھائی۔ شکریہ انتخاب کی پذیرائی پر :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. مدیحہ گیلانی

    مدیحہ گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    خود کو دورانِ حال میں اپنے​
    بے طرح ناگوار تھے ہم تو
    واہ بےحد عمدہ غزل ہے ۔چھوٹے بھائی جیتے رہیئے ۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    خوشی ہوئی کہ انتخاب آپکو پسند آگیا۔ آپکا بھی بہت شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    واہ واہ جون کی ایک اور خوبصورت غزل۔ شکریہ نیرنگ خیال
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فرخ انیق

    فرخ انیق محفلین

    مراسلے:
    43
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
    جون یاروں کے یار تھے ہم تو

    بہت خوب جون ایلیا!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ فاتح بھائی انتخاب کی پذیرائی کے لیئے :)

    جون کی طرف سے میں شکریہ ادا کر دیتا ہوں سراہنے کے لیئے :) شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شرم ہے اپنی بار باری کی
    بے سبب بار بار تھے ہم تو

    اس شعر کا مطلب کیا ہو گا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس طرح کے موقعوں پر کسی بڑے کو بلا لیتے ہیں۔۔
    فاتح بھائی
    محمداحمد بھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,307
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب انتخاب
    شاد و آباد رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں جناب :)
     
  16. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے نین بھائی
    شریک محفل کرنے کا شکریہ:love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. شہزاد احمد

    شہزاد احمد مہمان

    تم نے ہم کو بھی کر دیا برباد
    نادرِ روزگار تھے ہم تو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ محسن اظہار خیال کے لیئے :)

    :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وقت کی دھوپ میں تمہارے لیے
    شجرِ سایہ دار تھے ہم تو
    واہ کیا خوبصورت کلام ہے
    جیتے رہو نیرنگ خیال
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آداب عرض ہے اپیا۔۔ :)
    بہت شکریہ پذیرائی کے لیئے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر