آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور وہ بھی
Products_1240480349.jpg


+
Ovaltine-qu%C3%A9bec-2007.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
خالص دودھ میں 90 فیصد تک پانی ہوتاہے ۔ اور فیصل آباد میں اکثر جو دودھ بکتا ہے اس میں 150 فیصد پانی ہی پانی ہوتا ہے۔ اب بھلا دودھ کیسے پیا جا سکتا ہے۔ البتہ چند ایک بندے ایسے بھی ہیں جو خالص دودھ بیچتے ہیں مطلب کم پانی ڈال کر ۔
 

مدرس

محفلین
کیا کم ملاوٹ کا نام تبدیل ہو کر خالص ہو گیا ہے
جیسے چلتی کانا م گاڑی ہو گیا ہے
چراغ اوپر اندھیرا ہوگیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
بھینس تو ابھی تک خالص دودھ ہی دے رہی ہے اور فیصل آباد میں بہت سے لوگ بھینسیں پالتے ہیں۔ میں نے اکثر گلیوں میں بندھی دیکھی ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ناعمہ آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ جب سے شہر فیصل آباد سے گائیں اور بھینسیں شہر سے باہر چلی گئی ہیں تب سے دودھ مہنگا بھی ہو گیا ہے اور خالص بھی نہیں رہا۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی شہر میں بھینس یا گائے پالنا یا رکھنا منع ہے ۔ اس لیے لوگ نزدیکی گاؤں وغیرہ میں اپنے جانوروں کو بھیج دیتے تھے ۔ او ر اب تو شہر میں بالکل بھی نام و نشان نہیں ہے گائے اور بھینسوں کا ۔ ہاں البتہ دودھ ان کا بکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top