آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
حیرت ہے فیصل آباد میں دودھ ایسا ملتا ہے۔
یہاں کراچی میں تو دودھ ٹھیک ملتا ہے۔
کھلا دودھ ہی ملاوٹ اگر ہوتی بھی ہوگی تو
اتنی نہیں کہ دودھ دودھ نہ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو فیصل آباد میں کون سا کوئی دودھ میں پانی ملاتے ہیں، یہ تو پانی میں دودھ ملاتے ہیں۔
 

عسکری

معطل
لو جی مٹھائی چاہیے بھائی کو لے دیں گے 10 رس گلے گلاب جامن پہلے کوئی اچھی خبر تو ملے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
حیرت ہے فیصل آباد میں دودھ ایسا ملتا ہے۔
یہاں کراچی میں تو دودھ ٹھیک ملتا ہے۔
کھلا دودھ ہی ملاوٹ اگر ہوتی بھی ہوگی تو
اتنی نہیں کہ دودھ دودھ نہ رہے۔


آپ خالص دودھ کی بات کرتے ہیں:) ہمارے یہا ں پانی بھی خالص نہیں نہ بجلی اور گیس بھی براے نام:( رات کو میں نے کوئلے جلائے۔۔ ابھی بھی جلائے ہیں مگر وہ بجھ گئے:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔ نئی نسل کو پھر کیسے معلوم ہو گا کہ ان کے آبا و اجداد کیسے گزر بسر کرتے تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top