آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پہلے خرچہ بتاؤ، پھر میں اپنا بجٹ دیکھوں گا، پھر بتاؤں گا۔ ابھی تو گاؤن بھی خریدنا ہے۔
 

dxbgraphics

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ طوطے کی شادی والے دن اگر طوطا کسی کے پیٹ کا راشن بن گیا تو شمشاد بھائی پر کیا گزرے گی
 

تیشہ

محفلین
:party:
میں چپس ِ ن فش کھارہی ہوں ٹماٹو کیچپ کے ساتھ ۔ ۔
کھانے کے بعد گلا خراب ایک کیپسول کھانے کا سوچ رہی ہوں :party:
:headphone:
 

جیہ

لائبریرین
شادی کے بارے میں سوچیں۔۔۔۔ وہ پشتو کہاوت تو یاد ہوگی

گڑہ گڑہ کوہ ، خولہ بہ دے خوگیگی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top