آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

تیشہ

محفلین
آج بڑے غصے میں ھیں‌بوچھی جی ، ویسے میں جب نئی آئی تھی تو آپ کے دستخط دیکھ سے آپ سے بات کرتے کتراتی تھی کہ کہیں آپ برا نہ مان جائیں پھر یہ بات حضرات کی سمجھ میں‌کیوں نہیں‌آتی

:battingeyelashes: یہ دستخط فی میلز کے لئے نہیں ہے ۔۔ صرف مرد لوگوں کے لئے ہے ۔
اور آپ بلاجھجک بغیر ڈرے بات کریں :battingeyelashes:
آپ سے تو ویسے بھی اب میری بہت دوستی ہوگئی ہے لہذا آپ کو کوئی ضرورت نہیں ڈرنے کی :party:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

ویسے تو میں بھی لڑکی ہوں۔۔ پھر بھی آپ سے ڈرتی ہوں۔۔:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top