آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

زیک

تقریباً غائب
اتنے عرصہ بعد سٹرینجر تھنگز دیکھنی شروع کی ہے۔ لوگ چوتھا سیزن دیکھ رہے ہیں اور ہم پہلا۔
 

سروش

محفلین
وائکنگس کا سیکوئیل وائکنگس والہالہ بھی ریلیز ہوچکا ہے۔ ارادہ ہے کہ اس کو بھی دیکھا جائے، یقیناً وائکنگس کی طرح یہ بھی ایک شاہکار ہوگا۔
 

زیک

تقریباً غائب
 

شہزاد وحید

محفلین
انڈین سیریز نے ایک دم سے بہت بہتری پکڑ لی ہے۔ ریسنٹلی دہلی کرائم، کریمنل جسٹس، گلٹی مائنڈز، ماڈرن لو، تھر اور راکٹ بوائز جیسے سیریز نے متاثر کیا ہے۔
 
Top