اچھی لگے گی آپکو۔اتنے عرصہ بعد سٹرینجر تھنگز دیکھنی شروع کی ہے۔ لوگ چوتھا سیزن دیکھ رہے ہیں اور ہم پہلا۔
آپ کی لمبی زلفوں سے لگتا ہے کہ ایٹیز کا ناسٹالجئیا تو ہو گا آپ کو۔اتنے عرصہ بعد سٹرینجر تھنگز دیکھنی شروع کی ہے۔ لوگ چوتھا سیزن دیکھ رہے ہیں اور ہم پہلا۔
نہیں کوئی خاص نہیں۔ ویسے زلفیں بھی آجکل کافی چھوٹی ہیں کہ پانچ نمبر کلپر استعمال کر رہا ہوں۔آپ کی لمبی زلفوں سے لگتا ہے کہ ایٹیز کا ناسٹالجئیا تو ہو گا آپ کو۔
میں تو برہنہ کلپر بھی اس وقت استعمال کرتا ہوں جب زلفیں چھوڑنی ہوں۔ ورنہ تو شیو کرتا ہوں۔نہیں کوئی خاص نہیں۔ ویسے زلفیں بھی آجکل کافی چھوٹی ہیں کہ پانچ نمبر کلپر استعمال کر رہا ہوں۔
بہترین سیزن تھا۔ خوب مزا آیا![]()
The Sandman | Rotten Tomatoes
Discover reviews, ratings, and trailers for The Sandman on Rotten Tomatoes. Stay updated with critic and audience scores today!www.rottentomatoes.com
میں توپہلا ایپی سوڈ دیکھ کر بقیا دیکھنے کا ارادہ ترک کر دیا۔بہترین سیزن تھا۔ خوب مزا آیا
شاندار سیریز ہے دوسرے سیزن کا انتظار ہے۔ ویسے دی وچر کی بھی کافی تعریف سنی ھے لیکن دیکھا نہیں ۔آجکل دی لاسٹ آف اَس کا کافی چرچہ ہے لیکن پہلی قسط کا کچھ مزہ نہیں آیا ۔
دی وچر اچھی سریز ہےشاندار سیریز ہے دوسرے سیزن کا انتظار ہے۔ ویسے دی وچر کی بھی کافی تعریف سنی ھے لیکن دیکھا نہیں ۔آجکل دی لاسٹ آف اَس کا کافی چرچہ ہے لیکن پہلی قسط کا کچھ مزہ نہیں آیا ۔