آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ پوسٹ دیکھیں اور بتائیں کہ کیا ہماری بات زیک پر فٹ نہیں ہوتی :noxxx:
فہیم بھیا ۔۔۔۔۔ہم چپ۔
کچھ کہنے کی مہلت ہی نہیں مل رہی۔
میں تو منیر آئینے میں خود کو تک کر حیران ہوا
یہ چہرہ کچھ اور طرح تھا پہلے کسی زمانے میں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بھئی اس خونخوار بحث کو سمیٹو اور کچھ ملاقات کی باتیں کرو ۔
یہ دھاگا آپا سیما علی اور ظفری صاحب سے کس طرف نکل گیا؟؟
ہم تو پہلے ہی اشارہ کر چکے۔
لیکن جو مقناطیس زیادہ کشش رکھے گا، چیز وہیں جائے گی ۔
 
آخری تدوین:
Top