آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈھونڈتے ہیں پھر کوئی دق مارا لڑکا!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
ہاں ہاں ٹھیک ۔ ہم واپس ہاں پہ آ گئے۔ کیا معلوم اسی خوشی میں وہ بچ جائے اور ہم شہید کہلوا کر امر ہو جائیں۔
بس ایک بات کا خیال رکھئیے گا کہ سگریٹ پان کا عادی نہ ہو۔ :rolleyes:
 
سید عمران

محفلین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بیت دیر ہوگئی...
ہم نے حسب خواہش دق زدہ لڑکا ڈھونڈ بھی لیا...
اب کچھ نہیں ہوسکتا...
ہم نے زبان دے دی. اس نے لے لی. واپس نہیں کررہا...
کریں تیاری محمد عبدالرؤوف بھیا اپنی بہنا کے ہاتھ پیلے کرنے کی!!!
:party::party::party:
گُلِ یاسمیں بہن، کیا کہتی ہو؟؟؟
ہاں کر دی جائے۔
 
سید عمران

محفلین
ہاں ہاں ٹھیک ۔ ہم واپس ہاں پہ آ گئے۔ کیا معلوم اسی خوشی میں وہ بچ جائے اور ہم شہید کہلوا کر امر ہو جائیں۔
بس ایک بات کا خیال رکھئیے گا کہ سگریٹ پان کا عادی نہ ہو۔ :rolleyes:
افسوس...
پان سگریٹ گٹا چرس نے ہی تو اس حال کو پہنچا دیا...
بہرحال جو قسمت میں لکھا...
ایسی شہادت لکھی تو ایسے ہی سہی!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیت دیر ہوگئی...
ہم نے حسب خواہش دق زدہ لڑکا ڈھونڈ بھی لیا...
اب کچھ نہیں ہوسکتا...
ہم نے زبان دے دی. اس نے لے لی. واپس نہیں کررہا...
کریں تیاری محمد عبدالرؤوف بھیا اپنی بہنا کے ہاتھ پیلے کرنے کی!!!
:party::party::party:
ایویں ہی کریں تیاری ہاتھ پیلے کرنے کی۔
کسی کے نیلے نہ کروا دیجئے گا جلدبازی میں۔
ہماری رائے تو ابھی لی بھی نہ گئی۔ دق زدہ ہے تو اس میں خون بھی نہ بچا ہو گا۔ ہم پئیں گے کیا بقول فہیم بھیا 😎
 
پہلے ہی آپ بری الذمہ ہوگئی ہیں...
نہ خون ہوگا نہ پینے کا الزام لگے گا!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب ناں کرنے کا وقت نا رہا!!!
Periodontitis.jpg

گُلِ یاسمیں ، یہ دولہے میاں نے اپنے دانتوں کی تصویر بھیجی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
افسوس...
پان سگریٹ گٹا چرس نے ہی تو اس حال کو پہنچا دیا...
بہرحال جو قسمت میں لکھا...
ایسی شہادت لکھی تو ایسے ہی سہی!!!
اچھا تو یہ بات ہے۔
اب تو چھوڑ دی ہوئی نا چرس پان سگریٹ گٹا کی عادت؟
یہ نا ہو کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑ لے بحالتِ مجبوری۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top