آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

یاز

محفلین
انگلینڈ کو جیت کیلئے 33 رنز درکار ہیں، جبکہ جیسن رائے کو ڈبل سنچری کے لیے 24 رنز درکار ہیں
 

فہد اشرف

محفلین
دوسرے یک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیائی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کر رہی ہے ۔ فنچ جی کی لگاتار دوسری سینچری کی بدولت آسٹریلیا نے 39 اوورز میں 208 رن بنا لیے ہیں۔ فی الحال مشیل مارش 36 فنچ 104 کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ابھی تک آسٹریلیا کے تین ہی کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
چوتھا میچ ایڈیلیڈ
انگلینڈ 21-5 اوورز 11
انگلینڈ کی پہلی پانچ وکٹیں 8 کے اسکور پہ ہی گر گئی تھیں فی الحال مورگن اور روٹ جی کھیل رہے ہیں
 
Top