آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

محمد وارث

لائبریرین
سمتھ نے آج ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 6000 ہزار مکمل کر لیے اور انتہائی عمدہ طریقے سے!

26166921_10155144215557555_4441244045056372102_n.png
 

فہد اشرف

محفلین
تیسرا دن، لنچ کا وقفہ
آسٹریلیا 277-3، ابھی بھی انگلینڈ سے 69 رن سے پیچھے۔ خواجہ 132 اور مارش 2 رن بنا کر کھیل رہے ہیں اسمتھ 83 رن بنا کر آؤٹ ہوئے
 

محمد وارث

لائبریرین
آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں اس وقت 114 رنز کی لیڈ ہو گئی ہے اور چھ وکٹیں باقی ہیں۔ 460 پر 4 آؤٹ۔ تیسرے دن کے کھیل ختم ہونے میں پانچ اوورز باقی ہیں۔ لگتا ہے آسٹریلیا کوشش کرے گا کہ اس لیڈ کو زیادہ سے زیادہ کر سکیں تا کہ اننگز کی فتح کا موقع بنایا جا سکے۔
 

فہد اشرف

محفلین
ایشیز کے بعد آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ونڈے سیریز کا آغاز ہو چکا ہے۔ پہلا میچ آج میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے جہاں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کر رہی ہے۔ اب تک کے 41 اووروں میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ کھو کر 225 رن بنا لیے ہیں جس میں فنچ کے 107 اور مشیل مارش کے 50 رن شامل ہیں۔
 
Top