آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
The Dark Knight Rises دیکھی۔ شاندار فلم ثابت ہوئی۔ کرسٹوفل نولن کی ہدایت کا کاری نے پھر سے جادو دکھایا۔ سکرپٹ میں کچھ مین ہولز ہونے کے باوجود فلم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کرسچن بیل کا کام بھی عمدہ رہا۔ میں نے جذبات میں آکر اس فلم کو دس میں سے دس دے دیئے ہیں۔ :)

Dark_knight_rises_poster.jpg
بلکل ٹھیک کہا آپ نے بڑی شاندار فلم ہے 9/10
9 اس لیئے دے رہا ہوں کہ کہیں کہیں فلم کی ایڈٹینگ میں غلطیاں نظر آئی جو بہت صاف نظر آرہی تھی
مثال کے طور پر فلم کے آخر میں جب لڑکی بیٹ مین کے چاکو مار کر والے سین میں ٹھیک جانے سے پہلے بین کے ماسک کو ہاتھ لگاتی ہے
تو لڑکی کی طرف سے جب کیمرا فوکس ہوتا ہے تو دایاں ہاتھ بڑھاتی نظر آتی ہے
لیکن اگلے ہی کٹ پر جب بین کی طرف سے جب کیمرا فوکس ہوتا ہے تو لڑکی بائیاں ہاتھ بڑھتے نظر آتا ہے
 
شہزاد وحید

محفلین

اور گوتھم کے لوگ تو جیسے پدی کا شوربہ ہیں۔ کوئی کچھ کر ہی نہیں سکتا۔
 
حسان خان

لائبریرین
جاپانی کارٹون سیریز (anime) پسند کرنے والے بھائی لوگ Death Note ضرور دیکھیں۔ ہے تو یہ کارٹون لیکن اپنے موضوع اور تشدد بھرے مناظر کے لحاظ سے 16+ ریٹنگ کا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ موت کا خدا (جاپانی اساطیر کے مطابق) بوریت کے مارے اپنی ڈیتھ نوٹ زمین پر گرا دیتا ہے۔ اب جو بھی اسے پہلی دفعہ چھوئے گا وہ اس نوٹ کا مالک ہو جائے گا۔ اس نوٹ کی خاصیت یہ ہے کہ اس پر جس کا بھی نام لکھ دیا جائے وہ چالیس سیکنڈ میں مر جاتا ہے۔ ایک طالبِ علم کو یہ کتاب ملتی ہے، اور وہ اس کی مدد سے دنیا کو مجرموں سے پاک کرنے کی راہ پر چل نکل پڑتا ہے۔ لیکن وہ ہوتا نہیں جو وہ طالبِ علم ابتدائی طور پر کرنا چاہتا تھا۔

اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ اس کے کامکس جاپان میں دسویں سب سے زیادہ بکے جانے والے کامکس ہیں۔ جب کہ آئی ایم ڈی بی میں اس سیریز کو 24,248 یوزروں نے 9 کی ریٹنگ دی ہوئی ہے۔ مجھے صرف ایک بات بری لگی کہ کہانی کچھ جگہوں پر کافی سست روی کا شکار رہی۔

یہ پوری سیریز 20 منٹ کی صرف 37 قسطوں پر مشتمل ہے اور اسے دو سے تین دن میں آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر دیکھنا چاہیں تو یہاں سے آنلائین دیکھ سکتے ہیں۔
http://www.animefreak.tv/watch/death-note-english-dubbed-online-free

SNote.jpg
 
MughalS

محفلین
کہانی جب سست ہوئی تو میں نے اس کی موویز دیکھ لیں۔ بعد سیریز دوبارہ دیکھی ۔۔۔ اور پوری دیکھی سکون سے۔
 
Death Note میری بھی آوائل دیکھی جانے والی سیریز میں سے ایک تھی جس کا ذکر میں نے یہاں کیا تھا۔ اگر جاپانی اینیمیشن سے دلچسپی ہے تو Fullmetal Alchemist Brotherhood ضرور دیکھیں جس کا ذکر یہاں اور یہاں کیا تھا۔ مزید Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass بھی عمدہ ترین سیریزہیں۔
 
''The vow''

لیو اور پیچ ایک جوڑے کی کہانی ہے ،،، پیچ جو فلم کی ہیروین ہے شادی کے بعد حادثے میں یاداشت کھودیتی ہے ،،، بہت مدت بعد کوئی فلم اچھی لگی

اور اور اور میں پوری فلم کی کہانی نہیں سنانے والا !!!!!
 
بلکل ٹھیک کہا آپ نے بڑی شاندار فلم ہے 9/10
9 اس لیئے دے رہا ہوں کہ کہیں کہیں فلم کی ایڈٹینگ میں غلطیاں نظر آئی جو بہت صاف نظر آرہی تھی
مثال کے طور پر فلم کے آخر میں جب لڑکی بیٹ مین کے چاکو مار کر والے سین میں ٹھیک جانے سے پہلے بین کے ماسک کو ہاتھ لگاتی ہے
تو لڑکی کی طرف سے جب کیمرا فوکس ہوتا ہے تو دایاں ہاتھ بڑھاتی نظر آتی ہے
لیکن اگلے ہی کٹ پر جب بین کی طرف سے جب کیمرا فوکس ہوتا ہے تو لڑکی بائیاں ہاتھ بڑھتے نظر آتا ہے
جانب اتنی باریکی۔۔۔
 
حسان خان

لائبریرین
Death Note میری بھی آوائل دیکھی جانے والی سیریز میں سے ایک تھی جس کا ذکر میں نے یہاں کیا تھا۔ اگر جاپانی اینیمیشن سے دلچسپی ہے تو Fullmetal Alchemist Brotherhood ضرور دیکھیں جس کا ذکر یہاں اور یہاں کیا تھا۔ مزید Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass بھی عمدہ ترین سیریزہیں۔

میں آج کل کوڈ گیس ہی دیکھ رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top