آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Total Recall دیکھی۔فلم بس ٹھیک تھی۔کیٹ بیکنسیل اور جیسیکا بائیل نے خوبصورتی سے اپنا کردار نبھایا
Total-Recall-2012-Movie-Poster1-e1342103315897.jpg
 
Capitalism A Love Story دیکھی۔کون کہتا ہے کہ مریکہ میں کرپشن نہیں یا کوئی امریکہ اعلیٰ عہدیدار کسی سے پیسے نہیں لیتا۔جو بھی یہ کہتا ہے کہ امریکہ میں ہر انسان کو یکساں حقوق حاصل ہیں بکواس کرتا ہے۔
امریکہ ایک ایسا ملک ہے جسے سرمایہ دار چلاتے ہیں۔سرمایہ داروں کے تحفظ کیلیے نام نہاد جمہوریت سب کچھ کر گزرتی ہے۔امریکہ میں سرمایہ دار لوگوں کا کھلے عام استحصال کرتے ہیں۔کوئی بھی حکومت سرمایہ داروں کی مرضی کے بغیر قائم نہیں ہوسکتی
یہ کہنا کہ امریکہ بہت عادل ہے وہاں کا صدر ایسا ہے وغیرہ وغیرہ سب بکواس ہے۔یقین نہ آئے تو یہ ڈاکیومینٹری دیکھ لیں

capitalism-a-love-story-michael-moore.jpg
 
فلم کا جو تعارف دیا ہوا تھا، اس سے تو ایسا لگ رہا تھا کہ فلم بڑی مزاحیہ ہو گی۔
گھسی پٹی کہانی ہے۔ایک علاقے مین ایلین(Alien) آجاتے ہیں اور چند افراد مل کر ایک تنظیم قائم کرتے ہیں جسکا نام ہے نیبر ہُڈ واچ(Neighborhood Watch) اور پھر اسی کے ذریعے انکے ایک اڈے کا خاتمہ کردیتے ہیں۔مزاح بھی کچھ خاص نہیں۔کافی بولڈ زبان استعمال کی گئی ہے
 

وجی

لائبریرین
یار حسیب بھائی، اچھی مزاحیہ فلموں یا ٹی وی سیریز کا نام تجویز کرو۔
ٹی وی سیریز کی بات ہے تو آپ
The Newsroom دیکھ لیں مجھے کافی اچھی لگی ۔ ٹی وی سریز ڈرامہ اور کچھ مزاح بھی ہے اس میں
باقی میں کچھ دیر بعد بتاتا ہوں
 

شہزاد وحید

محفلین

وجی

لائبریرین
مجھے کچھ مہینوں سے ٹی وی سیریز دیکھنے کا پتہ نہیں کہاں سے شوق چڑھ گیا ہے۔
مجھ خود سمجھ نہیں آرہی خیریہ اس لیئے کہ رہا ہوں
کیونکہ The Newsroom میں کوئی دو سے تین دن میں پوری سیریز (جو کہ دس قسطوں پر اور ہر قسط تقریبا ایک گھنٹے کی ہے) دیکھ ڈالی تھی
اس کے ساتھ ساتھ انہی دنوں میں Rowan Atkinson کی BlackAdder کی پہلی تین سریز ترتیب وار دیکھ رہا تھا
پھر آخری سریز بھی دیکھ لی پہلی کے علاوہ باقی سب بہترین لگیں ۔
آجکل
Sons of Anarchy season 5
Homeland season 2
دیکھ رہا ہوں
 
مجھے کچھ مہینوں سے ٹی وی سیریز دیکھنے کا پتہ نہیں کہاں سے شوق چڑھ گیا ہے۔
مجھ خود سمجھ نہیں آرہی خیریہ اس لیئے کہ رہا ہوں
کیونکہ The Newsroom میں کوئی دو سے تین دن میں پوری سیریز (جو کہ دس قسطوں پر اور ہر قسط تقریبا ایک گھنٹے کی ہے) دیکھ ڈالی تھی
اس کے ساتھ ساتھ انہی دنوں میں Rowan Atkinson کی BlackAdder کی پہلی تین سریز ترتیب وار دیکھ رہا تھا
پھر آخری سریز بھی دیکھ لی پہلی کے علاوہ باقی سب بہترین لگیں ۔
آجکل
Sons of Anarchy season 5
Homeland season 2
دیکھ رہا ہوں
Black Adder کیسی ہے جی؟
 

وجی

لائبریرین
Homeland کا پہلا سیزن تو زبردست تھا، لیکن دوسرے نے ابھی تک مزا نہیں دیا، سوچ رہا ہوں چھوڑ ہی دوں۔
Dexter دیکھ لیں، کمال کی سیریز ہے۔
آپ کو مزا نہ آیا ہو مجھےتو آیا ہے
اسی طرح میں آپکو اگر Sons of Anarchy دیکھنے کا کہوں تو کیا آپ 4 سیزن دیکھیں گے
اسی طرح میرا نہیں خیال کہ میں Dexter کے ساتھ سیزنز دیکھ سکونگا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top