آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عدیل منا

محفلین
بڑی دیر بعد جواب آیا آپکا۔اتنی دن کہاں تھے؟
بقر عید سے کچھ دن قبل فیلڈ میں تھا تو وہاں ایک چھوٹا سا حادثہ ہوا جس کی زد میں مجھ سمیت پانچ افراد آگئے۔ ہفتہ ہاسپٹل میں رہا پھر گھر پر ہی رہا بیڈ ریسٹ پر، اب بھلا چنگا ہوں۔
 
چلو اللہ کا شکر ہے آپ چنگے بھلے ہیں
اللہ تعالیٰ آپکو حادثات و پریشانیوں سے محفوظ فرمائے
ویسے یہ حادثہ کس طرح کا تھا؟
 
افلاطون

محفلین
534525_464835273568183_149892562_n.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
Barfi دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔ بہت اچھی فلم ہے۔ اداکاراوں کی اداکاری بھی اچھی ہے۔ دیکھ کر مزہ بھی آیا۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ ساری کی ساری فلم مختلف ہالی وڈ فلموں سے چوری چکاری کر کے بنائی گئی ہے۔ کوئی سین کسی فلم سے کوئی سچوئشن کسی فلم سے کوئی ڈائیلاگ کسی فلم سے۔ اگر برفی ایک اوریجنل ورک ہوتا تو بے شک آسکر کی Nominee بننے کے بھی قابل تھا لیکن ۔۔ خیر۔ جو لوگ ہالی وڈ فلمیں نہیں دیکھتے وہ ضرور دیکھیں، اچھی فلم ہے۔

Barfi!_poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
Ek Main Aur Ekk Tu دیکھی۔ نارمل ٹائم پاس مووی ہے۔ کرینہ اچھی خاصی موٹی آئی ہے اس فلم میں۔ جو لوگ اپنی کسی مونث دوست کو پہلے بیسٹ فرینڈ اور پھر اپنا پیار سمجھ بیٹھتے ہیں اور اظہار کرنے پر انہیں یہ جواب ملتا ہے کہ مونث دوست آپ کو بہت چاہتی ہے لیکن ایک دوست کے نظریے سے۔ وہ آپ کے بارے میں ایسا نہیں سوچ سکتی۔ یعنی کہ آسان الفاظ میں Kick کرا دیتی ہے، وہ لوگ اس فلم کو دیکھ لیں، انہیں گزرا وقت یاد آجائے گا۔ :p

Ek_Main_Aur_Ekk_Tu.jpg
 
MughalS

محفلین
Barfi دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔ بہت اچھی فلم ہے۔ اداکاراوں کی اداکاری بھی اچھی ہے۔ دیکھ کر مزہ بھی آیا۔ لیکن مسلئہ یہ ہے کہ ساری کی ساری فلم مختلف ہالی وڈ فلموں سے چوری چکاری کر کے بنائی گئی ہے۔ کوئی سین کسی فلم سے کوئی سچوئشن کسی فلم سے کوئی ڈائیلاگ کسی فلم سے۔ اگر برفی ایک اوریجنل ورک ہوتا تو بے شک آسکر کی Nominee بننے کے بھی قابل تھا لیکن ۔۔ خیر۔ جو لوگ ہالی وڈ فلمیں نہیں دیکھتے وہ ضرور دیکھیں، اچھی فلم ہے۔
نمایاں فلمیں کونسی ہیں جن سے سکرپٹس چوری کی گئی ہیں؟
 
شہزاد وحید

محفلین
The Dark Knight Rises دیکھی۔ شاندار فلم ثابت ہوئی۔ کرسٹوفل نولن کی ہدایت کا کاری نے پھر سے جادو دکھایا۔ سکرپٹ میں کچھ مین ہولز ہونے کے باوجود فلم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کرسچن بیل کا کام بھی عمدہ رہا۔ میں نے جذبات میں آکر اس فلم کو دس میں سے دس دے دیئے ہیں۔ :)

Dark_knight_rises_poster.jpg
 
MughalS

محفلین
The Dark Knight Rises دیکھی۔ شاندار فلم ثابت ہوئی۔ کرسٹوفل نولن کی ہدایت کا کاری نے پھر سے جادو دکھایا۔ سکرپٹ میں کچھ مین ہولز ہونے کے باوجود فلم نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کرسچن بیل کا کام بھی عمدہ رہا۔ میں نے جذبات میں آکر اس فلم کو دس میں سے دس دے دیئے ہیں۔ :)
میں نے تین دن سے ڈاؤنلوڈنگ پر لگائی ہوئی ہے۔ ایک تو نیٹ کی سپیڈ کم ہے اوپر سے لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے :mad: ابھی بھی سو ایم بی رہتی ہے :sick:
 
عدیل منا

محفلین
total recall 2012 ڈاؤن لوڈ پر لگائی، مگر مکمل ہونے پر جب چلائی تو وہ total recall 1990 تھی۔ Arnold Shwarzenegger کی۔ بہرحال یہ بھی بہت اچھی ثابت ہوئی۔
 
شہزاد وحید

محفلین
میں نے تین دن سے ڈاؤنلوڈنگ پر لگائی ہوئی ہے۔ ایک تو نیٹ کی سپیڈ کم ہے اوپر سے لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے :mad: ابھی بھی سو ایم بی رہتی ہے :sick:
میں نے تو 1080p بلورے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ اور میرے پاس نیٹ کی سپیڈ 240 کے بی پر سیکنڈ آتی تو 4 جی بی کی فائل میرے خیال سے چھ سات گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ ہو گئی ہو گی۔
 
اصل میں میرے نیٹ کنیکشن میں آج کل کوئی مسئلہ ہے۔ سپیڈ کم آرہی ہے۔ بہرحال ڈاؤنلوڈ تو ہوگئی ہے اب اسائینمنٹ مکمل کرکے دیکھتاہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top