آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

اوشو

لائبریرین
vca-10.jpg


Wrath of man

7/10
 

شہزاد وحید

محفلین
سائنس کی تھوڑی کنفیوژن تھی
باقی اچھی فلم تھی۔
ٹائم ٹریول کی کئی کہانیاں دیکھی ہیں جہاں ماضی میں جا کر مستقبل بدلا جا سکتا ہے مگر یہاں ایک پیرالل دنیا دکھائی گئی ہے جو ریورس میں چلتی ہے اور اسے اس دنیا میں اثر انداز کیا جا سکتا ہے۔ یہ آئیڈیا کچھ عجیب ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ڈیون دیکھی۔ مہدی کے گرویدہ ہو گئے۔


لیکن حیرت ہوئی کہ دوسری قسط پر ابھی کام نہیں ہوا
ساونڈ ورک بہت ہی پائے کا ہے۔ بجٹ لگتا دل کھول کر استعمال کیا گیا ہے۔ پہلی قسط بھی آدھی ہی لگی ہے۔ کافی تشنگی رہ گئی۔
 
Top