حسرت جاوید
محفلین
دھوبی گھاٹ
زندگی سے بھرپور ڈرامہ ہے۔ کئی بار دیکھنے کے باوجود بھی جی نہیں بھرا۔
زندگی سے بھرپور ڈرامہ ہے۔ کئی بار دیکھنے کے باوجود بھی جی نہیں بھرا۔
سنیما پر دیکھی تھی۔ مزے کی نہیں لگی
بہت ہی کنفیوزنگ کہانی ہے۔
سب کچھ سمجھ کر بھی کچھ سمجھ نہیں آئیبہت ہی کنفیوزنگ کہانی ہے۔
سائنس کی تھوڑی کنفیوژن تھیبہت ہی کنفیوزنگ کہانی ہے۔
ٹائم ٹریول کی کئی کہانیاں دیکھی ہیں جہاں ماضی میں جا کر مستقبل بدلا جا سکتا ہے مگر یہاں ایک پیرالل دنیا دکھائی گئی ہے جو ریورس میں چلتی ہے اور اسے اس دنیا میں اثر انداز کیا جا سکتا ہے۔ یہ آئیڈیا کچھ عجیب ہے۔سائنس کی تھوڑی کنفیوژن تھی
باقی اچھی فلم تھی۔
ساونڈ ورک بہت ہی پائے کا ہے۔ بجٹ لگتا دل کھول کر استعمال کیا گیا ہے۔ پہلی قسط بھی آدھی ہی لگی ہے۔ کافی تشنگی رہ گئی۔ڈیون دیکھی۔ مہدی کے گرویدہ ہو گئے۔
![]()
Dune (2021) - IMDb
Dune: Directed by Denis Villeneuve. With Timothée Chalamet, Rebecca Ferguson, Oscar Isaac, Jason Momoa. A noble family becomes embroiled in a war for control over the galaxy's most valuable asset while its heir becomes troubled by visions of a dark future.www.imdb.com
لیکن حیرت ہوئی کہ دوسری قسط پر ابھی کام نہیں ہوا
سید ذیشان![]()
Watch Don't Look Up | Netflix Official Site
Two astronomers go on a media tour to warn humankind of a planet-killing comet hurtling toward Earth. The response from a distracted world: Meh.www.netflix.com