آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

ملائکہ نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 2, 2013

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,744
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج کل ارطغرل دیکھ رہے ہیں۔ 45ویں قسط چل رہی ہے سیزن 1 کی
     
    • زبردست زبردست × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    سنا ہے عامر خان کی مشہور فلم گجنی اس پر مبنی تھی
     
    • متفق متفق × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,637
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    پہلی دفعہ صحیح سنا ہے۔۔ ہاہاہاہاہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    کیونکہ غیرمسلم تاریخ میں اپنی ہار کو بھی بہت اچھے انداز میں بیان کرتے ہیں جبکہ مسلم اپنی بد ترین شکست کو بھی کسی کی سازش قرار دے کر جیت میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    ہم بھی یہ اردو ڈبنگ کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ :)
     
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھارتی فلموں کے بارے میں معلومات تقریباً صفر ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    دلیپ کمار کی خود نوشت سوانح پڑھنے کے دوران دلیپ کمار کی کوئی درجن بھر فلمیں بھی دیکھ ڈالیں، ان میں کچھ پہلی بھی دیکھ رکھی تھیں اور کچھ پہلی بار دیکھی ہیں:

    -آن، 1952ء (یہ انڈیا کی پہلی رنگین فلم تھی اور پہلی ہی فلم تھی جو انٹرنیشنل سرکٹ یعنی 28 ملکوں میں ریلیز کی گئی تھی، اس فلم نے باکس آفس بزنس کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ زیر و زبر کر دیئے تھے)۔
    -مدھو متی، 1958ء
    -کوہِ نور، 1960ء
    -مغلِ اعظم، 1960ء
    -گنگا جمنا ، 1961ء (یہ واحد فلم ہے جو دلیپ کمار نے خود پروڈیوس کی تھی)۔
    -لیڈر، 1964ء
    -رام اور شام، 1967ء
    -گوپی، 1970ء
    -ساگینا، 1974ء (یہ فلم پہلے 1971ء میں بنگالی زبان میں بنی تھی پھر اسی اصل کاسٹ یعنی دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے ساتھ ہندی میں بنی)۔
    -کرانتی، 1981ء
    -ودھاتا، 1982ء
    -شکتی، 1982ء (دلیپ کمار اور امیتابھ بچن کی اکٹھے واحد فلم)
    -کرما، 1986ء

    ابھی کچھ مزید فلمیں دیکھنے کا ارادہ ہے خاص طور پر 1940ء کی دہائی میں بننے والی دلیپ کمار کی کچھ فلمیں اور آخری فلم "سوداگر" جو 1991ء میں ریلیز ہوئی تھی تو تب دیکھی تھی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    I Am Human (2019)
    اعصابی اور دماغی امراض مثلاً پارکنسن،اندھا پن، حادثاتی فالج ، وغیرہ کے مریضوں کے علاج میں ایک جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں یہ ڈاکیومنٹری بنائی گئی ہے، اس علاج میں دماغ اور آنکھوں میں مختلف سرکٹس اور چپس لگائی جاتی ہیں۔ یہ ڈاکیومنٹری اس بات پر بھی فلسفیانہ بحث کرتی ہے کہ ہم کتنی ایسی چپس اپنے جسم میں لگا سکتے ہیں، یہ ہمیں بطور انسان کیسے تبدیل کرتی ہیں، اور کس نقطہ پر جا کر ہم انسان نہیں رہیں گے ۔
    عمدہ ڈاکیومنٹری ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • زبردست زبردست × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ڈزنی پلس پر Hamilton
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ارطغرل وغیرہ کو چھوڑیں۔ سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی پنجابی ہٹلر دیکھیں

     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    دل دھڑکنے دو!
    یہ مووی دیکھی ہے، اتنی پسند تو نہیں آئی لیکن چند ایک سین کافی اچھے ہیں!
     
    • متفق متفق × 1
  13. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    280
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    غالباً آخری فلم لارڈ آف دی رنگز دیکھی تھی دوبارہ۔ وہ بھی اس لیے کہ پہلے ڈبنگ میں دیکھنے کا گناہ سرزد ہو چکا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اگست 2, 2020
    • زبردست زبردست × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • زبردست زبردست × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,733
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    Chef's Table BBQ
    کی پہلی دو قسطیں دیکھی ہیں۔
    چار اقساط پر مشتمل اس سیریز میں تین مختلف ملکوں میں بہترین بار بی کیو کرنے والے چار افراد کو فلمایا گیا ہے۔


    Rotten
    کی ایک قسط دیکھی ہے۔
    یہ ڈاکیومنٹری سیریز مختلف غذائی اجناس مثلا، شہد، مونگ پھلی، مچھلی، ایووکاڈو وغیرہ کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم وغیرہ سےمتعلق ہے، اور ان سےجڑے مسائل مثلاً کرپشن، جرائم، ماحولیاتی اثرات وغیرہ پر بحث کرتی ہے۔ نیز اس میں ان اجناس کے پیدا ، ترسیل اور تقسیم کنندہ کے انٹرویوز بھی ہوتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    Unnatural Selection
    کچھ عرصہ پہلے اس سیریز کو دیکھا تھا۔ اس سیریز کا موضوع جینیاتی ترمیم (Genome Editing)ہے جو کہ میرے پسندیدہ موضوعات میں سے ایک ہے۔
    سیریز میں جنیٹک ایڈٹنگ خصوصاً CRISPR، اس کے بطور علاج استعمال، دیگر استعمالات مثلاًDesigner baby پر بحث کی گئی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر