آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

IMG-20190122-085829.jpg

بڑے عرصہ بعد امی کے ہاتھوں سے بنے آلو کے پراٹھے کھائے۔ مزا آ گیا۔
الحمد للہ
 

زیک

فوٹوگرافر
کنافہ تو ہم نے پہلی بار مدینے میں کھایا تھا اور اب تو اس بات کو بھی دس سال ہو گئے۔
ویسے تو کنافہ بچپن ہی سے پسند ہے اور امی بھی اچھا بناتی تھیں لیکن لذیذترین کنافہ جو میں نے اب تک کھایا ہے وہ ایک فلسطینی کولیگ کی بیوی نے بنایا تھا۔
 

زیک

فوٹوگرافر
فادرز ڈے کی خوشی میں پیرو کے کھانے کھائے۔

Polo Saltado
Seco de Res
Ceviche de Pescado

انکا کولا کے ساتھ
 
Top