1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

فاتح نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 30, 2012

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہ کب نہیں ملتی :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    پھر آپ کو جمئے وو (jamais vu) ہوا ہو گا۔
    ویسے آپ کو شاعری سے متعلق لڑی میں دیکھ کر مجھے نجانے کو ن سا وو ہوا ہے
     
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کشیدہ میں کیسے دیکھا؟
    نوسٹالجیا کو ج کی بجائے گ سے کسی خاص مقصد کے تحت ادا کر رہے ہیں کیا؟
     
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تمہارا مطلب ہے کہ تمہارے اس مذکورہ بالا مراسلے کو آخری مذاق والا مراسلہ مانا جائے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اب اتنی اچھی تو میں ہوں نہیں کہ اتنی جلدی آپ کا پیچھا چھوڑ دیا جائے۔۔ اس لیے اس مراسلے کو آخری مذاق والا مراسلہ ہی سمجھیں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,634
    بہت خوب فاتح بھائی! بہترین انتخاب، عمدہ انداز!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میں کون سا انتظار کر رہا تھا تمہاری جانب سے اجازت کا۔۔۔ میں نے پہلے بھی یہی سمجھا تھا۔ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت شکریہ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    کر تو رہے تھے پر خیر جائیں معاف کیا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ویڈیو کے عنوان کی بات کر رہا ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,263
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فونٹ پر غور ہی نہیں کیا۔ نستعلیق فونٹ جلد صرف نوسٹالجیا ہی کے لئے رہ جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,263
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ملٹی میڈیا ہونے کی وجہ سے یہ زمرہ اگنور لسٹ میں نہیں ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اب ایپل نے سجی دکھا کر کھبی ماری ہے تو اسمیں نستعلیق کے مستقبل کا کیا قصور؟ اینڈروئیڈ پر نستعلیق چلتا ہی نہیں بلکہ دوڑتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    گویا آپ کو کسی نے شاعری پڑھانی ہو تو وہ اسے "سہواً" ملٹی میڈیا زمرے میں ارسال کر دے۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ میرے لئے بہت معلوماتی ہے کہ زیک کو شاعری سے دلچسپی نہیں۔ عموماً اس عمر کے اردو دانوں کو بہت ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آپ کو کس نے بتایا کہ زکریا بھائی اردو دان ہیں :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تو اردو محفل پر پچھلے 10 سالوں سے گول گپے بیچ رہے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    مجھے نہیں پتا تھا کہ اردو محفل پر آنے والے سارے اردو دان ہوتے ہیں۔۔ :rollingonthefloor: 4 سال تو مجھے بھی ہونے کو ہیں بھیا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہرحال انہیں اردو میں کافی انٹرسٹ ہے گو کہ پکے امریکی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    یہ تو اچھی بات ہے۔۔۔ ویسے میں زکریا بھیا سے زیادہ اچھی اردو بول لیتی ہوں :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر