آج کی بات

زبیر مرزا نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 29, 2013

  1. آدم کا بیٹا

    آدم کا بیٹا محفلین

    مراسلے:
    152
    جھنڈا:
    Denmark
    موڈ:
    Cheerful
    خوش قسمت انسان وہ ہے جو اپنی قسمت پر خوش رہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
    • متفق متفق × 1
  2. آدم کا بیٹا

    آدم کا بیٹا محفلین

    مراسلے:
    152
    جھنڈا:
    Denmark
    موڈ:
    Cheerful
    علم محض جان لینے کا نام نہیں بلکہ علم یہ بھی ہے کہ آپ یہ جان لیں کہ آپ کیا کیا نہیں جان سکتے ۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ہر انسان ہر کام نہیں کر سکتا اسے دیکھنا چاہئے کہ وہ کیا کر سکتا ہے اور جو وہ کر سکتا ہےاسی کو ڈھنگ سے کرنا چاہئے اس سے خود اس کا بھی فائدہ ہوگا اور کام کا بھی بھلا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زندگی موت کا دیباچہ ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا۔۔
    پھرتا ہے زمانے میں خدا روپ بدل کر
     
    • زبردست زبردست × 4
    • متفق متفق × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,064
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تکبر کا اک دوسرا سبب فطری خبث طینت اور بداخلاقی ہے کہ کوئی شخص علم نافع مثلاً تفسیر و حدیث پڑھے اور پھر بھی متکبر ہو اور اس علم دین کے پڑھنے سے اس کی غرض بیان کرنا ہی ہو کہ اس طرح لوگوں میں اس کو بڑائی حاصل ہو۔ اس کی غرض عمل کرنا نہ ہو۔

    (مصنف: اکبر شاہ خان نجیب آبادی، "معیار العلماء" سے انتخاب)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    علم اگر عمل میں بدل جائے تو شخصیت چمک اٹھتی ہے ۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
     
  9. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    زندگی عناصر کا ظہور ترتیب ہے، موت انہیں اجزاء کے پریشاں ہونے کا نام ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    مسلمانوں کے دِل اللہ کی مسجدیں ہیں۔ بڑا مُبارک وہ شخص ہے جو ان مسجدوں کو اُس کے ذِکر سے آباد رکھے
    اوربڑا ظالم وہ ہے جو ان میں دُنیوی وسوسے پیدا کر کے انہیں اللہ کے ذِکر سے خالی کر دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  11. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    سبحان اللہ۔۔۔۔۔
     
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بہت شکریہ بھائی جان میں کنفیوز تو ہو رہا تھا لیکن کسی سے پوچھ نہیں سکا ۔آپ نے توجہ دلائی اب کبھی بھی نہیں بھولوں گا انشائ اللہ۔:)
     
  13. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ہم سب اپنے آپ سے محبت کرتے ہیں اس کوئی قباحت نہیں لیکن جب ہم خود سے محبت کا اعلان کرنے لگیں
    تب یہ تکبر اورخودنمائی کی شکل اختیارکرکے ہمیں بدشکل بناجاتا ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  14. جی-ایم ارشد نقیبی

    جی-ایم ارشد نقیبی محفلین

    مراسلے:
    1
    انسان خود اپنے آپ کا سب سے بهترین دوست اور سب سے بدترین دشمن هے.
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس سے دو کام تو ہوگئے
    ایک تو بڑے لوگوں میں ایک آدمی کم ہوجائے گا
    دوسرا ایک اچھے انسان کا اضافہ
    [​IMG]
     
  16. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انسان یہ بوجھ تو اپنے ہی اعمال کا ہوتا ہے مگر اس کی وجہ وہ کسی اور کو قرار دیتا ہے
     
  17. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انسان غلطی کا پتلہ ہے کوئ بھی انسان مکمل نہیں ہے لیکن ہم ایک دوسرے کو مکمل دیکھ سکتے ہیں ایک دوسرے کی غلطیوں کو نظرانداز کر کے
     
  18. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تقدیر کا بے شک مالک اللہ ہے لیکن اس نے انسان کو دعا کا اختیار دیا ہے دعائیں ہی تو مومن کا ہتیار ہیں اور انسان کی تقدیر بھی تو بدل سکتی ہے اگر صدق دل سے دعا کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. پراچہ

    پراچہ محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم دوسروں کے لیے اچھے جج
    اور اپنے لئے اچھے وکیل ہیں
     
  20. محمدابوعبداللہ

    محمدابوعبداللہ محفلین

    مراسلے:
    1,299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر آپ کسی سے تعلق نہیں چاہتے ہیں تو اسے قرض دے دیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر