آج کیا پکایا یا کیا کھایا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب

اگر آپ کی فیس کم ہوتو ٹھیک ہے دشمنوں کی فہرست میں شامل کرلیں :)

دلیہ مجھے پسند ہے البتہ میٹھا نہیں بلکہ نمکین اور بگھار کے ساتھ
 

ظفری

لائبریرین
کچھ نہیں‌کھایا ، رسٹورینٹ والا اسٹاک ختم ۔ :cry:
موقع ملا تو پھر لاؤں گا ، ورنہ انڈے ڈبل روٹی زندہ باد ۔ :D
 

تیشہ

محفلین
:D حیرت آج اک پورا دن گزرا ، کسی نے شئیر نہیں کیا یا کھانا ہی نہیں بنایا :D چھوٹے بھیا آپ کی
گوبی ختم ہوئی کہ جاری ہے :p
 

قیصرانی

لائبریرین
درست کہا باجو، میرا بند گوبھی گوشت چل رہا ہے۔ ویسے دوپہر میں ٹرکش ریسٹورانٹ سے رولڈ کباب لیا تھا :p
 

تیشہ

محفلین
میں صبح برتھڈے پارٹی میں جارہی ہوں ڈنر کر کے آؤں گی ۔ :p آکے لکھتی ہوں کیا کھا کھا کے آئی ہوں ۔ آپ ابھی گوبی ہی چلائیے :lol:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top