آج کیا پکایا یا کیا کھایا

تیشہ

محفلین
مطلب، میں تین کری بنا رہی ہوں دو بن چکے تیسرا بنانا ہے ابھی ۔ کل بزی ہوں اس لئے اکٹھی کوکنگ کرکے رکھوں نا ،
اس لئے تھک گئی ۔ وقفہ لیا ۔ :p :D
 

قیصرانی

لائبریرین
کل مٹر چکن بنایا تھا، بڑے چاہ کے ساتھ، کہ تین چار دن آرام سے گزر جائیں گے۔ پر ہوا یہ کہ آٹا کلاس کے دوران بریک میں خریدا اور سکول میں‌ہی بھول آیا :( پھر دودھ بھی آج ہی ختم ہوا ہے، انڈے بھی کل ہی ختم ہوئے تھے :( شکر ہے کچھ آلو موجود تھے، آلو کے فنگر چپس بنائے۔۔۔ اور یم یم :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top