آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کوئی کھاتا ہی نہیں ہے ۔
گھر میں صرف مین ہی میٹھے کی کیڑی ہوں مگر کھیر، حلوے شلوے بنا لیتی ہوں زردہ کا کبھی موڈ ہی نہیں بنا
آج دل کیا تو بنا بھی لیا اور کھا بھی لیا :party:
 
شمشاد

لائبریرین
آج ہمارے ہاں تو قیمہ اور دال بنی تھی۔ وہ بھی بہت تھوڑی۔ اب شام کے کھانے کے لیے کچھ تیاری ہو تو رہی ہے لیکن معلوم نہیں کیا بنے گا۔
 
نین کنول

محفلین
کوئی کھاتا ہی نہیں ہے ۔
گھر میں صرف مین ہی میٹھے کی کیڑی ہوں مگر کھیر، حلوے شلوے بنا لیتی ہوں زردہ کا کبھی موڈ ہی نہیں بنا
آج دل کیا تو بنا بھی لیا اور کھا بھی لیا :party:[/Q

مجھےبھیی میٹھا بہت پسند ہے دو سال پہلے جب پاکستان گئ تھی تو ذردہ نئ شکل میں تھا کھویا تو پہلے بھی ڈ لتا تھا اب سفید اورمختلف رنگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گلاب جامن اور چم چم بھی ڈالتے ہیں بہت مزیدار لگتا ہے آپ نے کھایا؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا گلاب جامن اور چم چم زردے میں، کل کو برفی، امرتی وغیرہ بھی ڈالنے لگ جائیں گے۔ واہ جی واہ۔
 
زین

لائبریرین
دوپہر کاکھانا بھول گیا تھا :noxxx:ابھی بھوک لگی تو ہوٹل سے مٹر قیمہ منگوا کر کھالیا
 
نین کنول

محفلین
یہ کیا گلاب جامن اور چم چم زردے میں، کل کو برفی، امرتی وغیرہ بھی ڈالنے لگ جائیں گے۔ واہ جی واہ۔

جی بہت چھوٹے سائز کے گلاب جامن اور چم چم اور بہت سا کھویا بہت ہی مزے کا لگتا ہے دوسرے شہروں کا نہیں پتا لیکن کراچی میں بہت چل رہاا تھا
 
تیشہ

محفلین
کوئی کھاتا ہی نہیں ہے ۔
گھر میں صرف مین ہی میٹھے کی کیڑی ہوں مگر کھیر، حلوے شلوے بنا لیتی ہوں زردہ کا کبھی موڈ ہی نہیں بنا
آج دل کیا تو بنا بھی لیا اور کھا بھی لیا :party:[/Q

مجھےبھیی میٹھا بہت پسند ہے دو سال پہلے جب پاکستان گئ تھی تو ذردہ نئ شکل میں تھا کھویا تو پہلے بھی ڈ لتا تھا اب سفید اورمختلف رنگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گلاب جامن اور چم چم بھی ڈالتے ہیں بہت مزیدار لگتا ہے آپ نے کھایا؟

اسکا مطلب ہے کہ خوب جمے گی مل بیٹھیں گئیں دو میٹھے کی شوقین :grin:
نہیں ۔، میں نے ایسا زردہ نہیں کھایا :( بہت سالوں پہلے پاکستان میں شادی بیاہ والے ایسے زردے کھائے تھے ۔۔جن میں چھوٹی چھوٹی سی مٹھائی شامل ہوا کرتی تھی :(
اب سنُ کر کھانے کو دل چاہنے لگا ھے ۔ :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top