آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شمشاد جی یہ تو زیادتی ہے آپ نے فورا پِٹھو کے پتہ ہونے پہ کہہ دیا کہ کہیں ان کو لگ تو نہیں چکا کیا میں نے بھی آپ کو فوج کا بڑا کھانا معلوم ہونے پہ کہا تھا کہ کیا آپ پکاتے رہے ھیں:laughing: یہ بڑا کھانا
 
شمشاد

لائبریرین

پکانے میں بھی کوئی حرج نہیں، ویسے کھایا کئی دفعہ ضرور ہے۔
 
عسکری

معطل
ان کی شرم ختم ہو چکی ہو گی بھائی جی پر ہر تعزیبی سزا کسی غلطی کی وجہ سے ملتی ہے اور غلطی فخر کرنے کی بات نہیں۔اگر چھاونی سے بھاگ کر رات کو سینما دیکھنے والوں کو پٹھو نا لگائیں تو کیا پیار کریں۔;) میرے کچھ ملٹری پولیس کے رشتے دار اکژ ایسا کرتے تھے
 
شمشاد

لائبریرین
دونوں ہی میری پسندیدہ ڈشیں۔

خیر

میرا آج پکانے کا کوئی پروگرام نہیں۔ گرمی بہت ہے۔ پکا پکایا ہی لانا پڑے گا۔
 
فہیم

لائبریرین
کوفتے واؤؤؤؤؤؤؤؤ۔
فکر نہ کریں۔
بنانے میں کوفت ہوگی لیکن کھاتے ووقت کوفت آنٹی کا دور دور تک پتہ نہیں‌ ہوگا۔
 
تیشہ

محفلین
کوفتے واؤؤؤؤؤؤؤؤ۔
فکر نہ کریں۔
بنانے میں کوفت ہوگی لیکن کھاتے ووقت کوفت آنٹی کا دور دور تک پتہ نہیں‌ ہوگا۔

بنا آئی :battingeyelashes: اور کوفتوں کے ساتھ ساتھ قیمہ کریلا بھی بنا آئی اب میری کل کی چھٹی :party:
اب ہاتھوں پے ہری مرچیں لڑ رہی ہیں :skull: مگر کوفتے بہت مزے کے بنے ہیں بقول بچوں کے واہ بہت مزے کے ہیں :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے بتانا تھا ناں، اب تو اگلے کھانے کے لیے خاتون اول ثابت مسور چولہے پر چڑھا دیے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
پہلے بتانا تھا ناں، اب تو اگلے کھانے کے لیے خاتون اول ثابت مسور چولہے پر چڑھا دیے ہیں۔

میں نہیں بولتی جب بھی میری باری آتی ہے سب کچھ کھا پی ختم ہوجاتا ہے آپکے ۔

mood-emoticons-smileys12.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اب اس میں میرا کیا قصور آپ آتی ہی اتنی دیر سے ہیں۔

چلیں آئندہ ایک دن پہلے ہی بتا دوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں تو مسکین سا بندہ ہوں، جو بھی کھلائیں گی کھا لوں گا۔ پیزا ہو یا بریانی ہو، تکے ہوں یا چرغہ ہو، سب کچھ کھا لیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top