باجو یہ کام تو بہت عرصے سے شروع کر رکھا ہے۔
بازار جو لاتے ہیں وہ ثابت مرغے ہوتے ہیں۔ ان کی کھال اتارنی ہوتی ہے اور بوٹیاں کرنا ہوتی ہیں۔


اپیا آ جائیں۔ بہت زبردست بنی ہے۔
سنبھال کر رکھیںجی مجھے بھی پڑھ کر اپنی دادی کے ہاتھ کے مولی کے پراٹھے یاد آ جاتے ہیں بوچھی آپ کا چھالہ ٹھیک ہوا کہ نہیں
اور شاید اسی وجہ سے آج بہت بہتر ہے۔ ختم ہورہا ہے اس لئے آج زیادہ درد نہیں ہے 