چلیں وہ تو ہو گیا، آج کیا بنا ہے؟ یہاں تو آج دال کی باری ہے۔
بھانجے نے ناشتے میں حلوہ پوریاں منگوا کرکھلائیں ۔۔۔ کل بہن نے کھانا میرے ساتھ کیا ۔۔ زردہ ۔۔ چکن تکہ ۔۔ چکن بالٹی ۔۔ گوشت ۔۔ چنے ۔۔۔ نان ۔۔۔ رائتہ ۔۔ پلاو۔۔۔
چائے کے ساتھ گرما گرما پکوڑے کھا رہا ہوں۔
مجھے بھی صلح مارلیتے ناں آپ ۔۔میں نے کچھ نہیں کھایا کھانے پے موُڈ نہیں ہے ۔ پزا کھا کے بےزار ہوچکی ہوں
کتنی دیر ہوگئی رکھے ہوئے۔
