آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
یہاں کالے چنے بنے ہیں۔ ساتھ میں چاول کا پروگرام تھا پھر چاول کا پروگرام ملتوی ہو گیا۔
 

تیشہ

محفلین
آج میرا فریج ، کچن کھانوں سے بھرا پڑا ہے ،۔۔ :battingeyelashes: بھانجے نے ناشتے میں حلوہ پوریاں منگوا کرکھلائیں ۔۔۔ کل بہن نے کھانا میرے ساتھ کیا ۔۔ زردہ ۔۔ چکن تکہ ۔۔ چکن بالٹی ۔۔ گوشت ۔۔ چنے ۔۔۔ نان ۔۔۔ رائتہ ۔۔ پلاو۔۔۔
جلیبیاں ۔ ۔۔ لڈو ۔ ۔ :chill:
آج میں بہت ریلیکس ہوں کچن میں کام نہیں ہے آج میرا ۔ ۔۔ ماسی الفت کی بجائے آج رانی بن کر کھا رہی ہوں :lol:
 

تیشہ

محفلین
ٹنڈے گوشت چڑھا کے نکل رہی ہوں کچن سے ۔۔۔
کوئی مجھے یاد دلانا ہانڈی رکھ آئی ہوں کہیں سالن نیچے نہ لگ جائے ۔ :confused:
 

میم نون

محفلین
آج امی اور بھابی عزیزوں کی گھر گئیں ہوئیں تھیں تو بہن کے ساتھ مجھے بھی پکانا پڑا (ویسے مجھے شوق بھی ہے کبھی کبھی پکانے کا)

آج بیسن کا پتیسہ بنایا (پہلی بار) جوکہ اتنا اچھا نہیں بنا۔
اسکے باد بکرے کا گوشت بنایا جوکہ اچھا بنا سوائے مرچ کے کہ تھوڑی تیز ہو گئی۔
 

میم نون

محفلین
یہاں پر ایک بہت اچھا وڈیو طریقہ ہے: besan-ka-patissa-by-chef-afzal-nizami

مجھ سے اچھا اسلئیے نہ بن سکا کہ ایک تو گلوکوزliquid نہیں ملا اور دوسرا یہ کہ میں نے چیزیں اندازے سے ڈالیں (ترازو نہیں تھا)
اور اسلئیے بھی کہ پہلی ٹرائی تھی۔
 
Top