آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میرا دفتر، میری مسلیں، میری میز (بقول مجید امجد کے)

آج بھی بہت مصروف دن گزرا، فل گرمی میں
 

میم نون

محفلین
آجکل کام پر کافی مصروفیت ہے، پاکستان جانے سے پہلے ایک نئے لڑکے کو تیار کرنا ہے کہ میری جگہ لے سکے :)
 

شمشاد

لائبریرین
دن کو سویا رہا اس کی ساری کسر رات کو خاتون خانہ نے گھریلو نوکری کروا کے نکال لی ہے۔ گیارہ بجے کا گیا ہوا ابھی واپس آیا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top