آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

شمشاد

لائبریرین
دفتر میں کام کاج ہے کوئی نہیں، ویلا بیٹھ بیٹھ کر نیند آ رہی ہے۔ سوچ رہا ہوں گھر جا کر سو جاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پورا پیغام لکھا کرو۔ "تلاش از ممتاز مفتی"

اب کسی کو کیا معلوم کہ تم کیا تلاش کر رہی تھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top