آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باس چھٹی پر ہے اس لیے راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ چناب اور جہلم کا علم نہیں وہ کیا لکھ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
غضب ض سے ہوتا ہے ذ سے نہیں۔ تمہاری اردو تو مقدسے سے بھی زیادہ خراب ہے۔ اور ہاں اپنی سردرد بہن کو اُلٹی پٹی نہ پڑھاؤ۔
 

میم نون

محفلین
اللہ کے فضل سے اچھا گزر رہا ہے۔

کل رات کو ریڈ کراس کے ساتھ ڈیوٹی پر تھا اور آدھی رات تک وہیں رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top