آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

میم نون

محفلین
آج شام کو گھر پہنچ کر آدھے گھنٹے میں، غسل کرنا ہے وردی پہننی ہے اور کھانا کھا کر ڈیوٹی کے لئیے نکلنا ہے اور پھر رات بارہ وہیں بجیں گے :)
 

میم نون

محفلین
صبح بخیر سب کو،
ابھی تو دن شروع ہوا ہے

عائشہ بہن کیسی ہیں آپ؟ امتحانات کیسے جا رہے ہیں؟

شمشاد بھائی آپ کدھر کو سفر کر رہے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top