دن تو ابھی شروع ہوا ہے دیکھتے ہیں کیسا گزرے گا آج تو میچ بھی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #61 دن تو ابھی شروع ہوا ہے دیکھتے ہیں کیسا گزرے گا آج تو میچ بھی ہے
mfdarvesh محفلین فروری 24، 2011 #64 آج کا دن گزر ہی رہا ہے، زکام کچھ ہوا ہے، لہذا گلاس الگ کیا ہوا ہے اور جوشاندہ پی رہا ہوں، مصروفیت بھی چل ہی رہی ہے
آج کا دن گزر ہی رہا ہے، زکام کچھ ہوا ہے، لہذا گلاس الگ کیا ہوا ہے اور جوشاندہ پی رہا ہوں، مصروفیت بھی چل ہی رہی ہے
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #65 زکام کا علاج کریں یا نہ کریں، یہ تین چار دن تو لے گا ہی۔ ویسے آدھ لیٹر گرما گرم دود ھ میں گرما گرما جلیبیاں ڈال کر کھائیں اور بعد میں دودھ پی لیں۔ تین دن تک ایسے کریں۔
زکام کا علاج کریں یا نہ کریں، یہ تین چار دن تو لے گا ہی۔ ویسے آدھ لیٹر گرما گرم دود ھ میں گرما گرما جلیبیاں ڈال کر کھائیں اور بعد میں دودھ پی لیں۔ تین دن تک ایسے کریں۔
mfdarvesh محفلین فروری 24، 2011 #66 کیا بات ہے، خوب نسخہ دیا ہے، یہ کام رات کو ہی ہو سکتاہے، گھر جاکے نکلوں گا اسی کام سے
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 28، 2011 #68 لاہور میں ژالہ باری کے بعد فیصل آباد میں بھی خاسی ٹھنڈ ہو گئی ہے آج تو پچھلے ایک گھنٹے سے یہاں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں ژالہ باری کے بعد فیصل آباد میں بھی خاسی ٹھنڈ ہو گئی ہے آج تو پچھلے ایک گھنٹے سے یہاں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2011 #69 یہ “خاسی“ کسی ماسی کی رشتہ دار ہے کیا؟ کیونکہ اصلی “خاصی “ ایسے ہوتی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2011 #71 وہ تو شکر کرو کہ بہت دور ہو نہیں تو میں اپنے شاگردوں کے کان بھی کھینچا کرتا ہوں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 28، 2011 #73 شمشاد نے کہا: وہ تو شکر کرو کہ بہت دور ہو نہیں تو میں اپنے شاگردوں کے کان بھی کھینچا کرتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گل اے یا اللہ تیرا شکر ہے ویسے آج کل مجھ پہ اپنی ٹائپنگ سپیڈ تیز کرنے کا بھوت سوار ہوا ہے
شمشاد نے کہا: وہ تو شکر کرو کہ بہت دور ہو نہیں تو میں اپنے شاگردوں کے کان بھی کھینچا کرتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی گل اے یا اللہ تیرا شکر ہے ویسے آج کل مجھ پہ اپنی ٹائپنگ سپیڈ تیز کرنے کا بھوت سوار ہوا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 28، 2011 #74 تو آپ محفل پر کچھ لکھنا شروع کر دیں آپ کی سپڈ خود بخود تیز ہوجائے گی
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 1، 2011 #79 خرم شہزاد خرم نے کہا: تو آپ محفل پر کچھ لکھنا شروع کر دیں آپ کی سپڈ خود بخود تیز ہوجائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو کر رہی ہوں
خرم شہزاد خرم نے کہا: تو آپ محفل پر کچھ لکھنا شروع کر دیں آپ کی سپڈ خود بخود تیز ہوجائے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی تو کر رہی ہوں