آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اگر کوئی نیا دھاگہ کھولنا ہے تو میری طرح تیز ہونا پڑے گا :grin:

اب جتنے تیز آپ ہیں اتنی تیز تو تیزگام بھی نہیں، وہ کبھی بھی وقت سے پہلے نہیں آتی :grin:

-------------

آج بجلی اور دوسری توانائی کے غیر ضروری استعمال کو کم کرنے کے لیئے ایک جلوس تھا، کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ میں بھی جاؤں گا سو کام سے آتے ہی کھانا کھایا اور بازار چلا گیا، لیکن جلوس کیا وہاں پر تو اسکا نام ونشان بھی نہیں تھا :eek:
 
mfdarvesh

تو کیا وہاں بھی بجلی کا مسئلہ ہے؟ جلوس کہاں گیا
 
میم نون

محفلین
تو کیا وہاں بھی بجلی کا مسئلہ ہے؟ جلوس کہاں گیا

نہیں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، پچھلے دس برسوں میں کوئی تین چار دفعہ گئی ہو گی وہ بھی تکنیکی خامیوں کی وجہ سے۔
یہ جلوس کیوٹو پروٹوکول کی سالگرہ کے موقع پر رکھا گیا تھا، تاکہ بجلی کے غیر ضروری استعمال کی روک تھام کے لیئے شعور پیدا کیا جا سکے، یہ مختلف طریقوں سے کیا جا سکتا ہے، انرجی سیونگ بلب کے استعمال سے، گھر سے نکلتے وقت تمام بتیوں کو بند کرنے سے، ہیٹر کو کم سے کم درجہ خرارت پر رکھنے سے وغیرہ وغیرہ۔
جلوس کا وقت تو ساڑھے 6 بجے شام تھا، میں کوئی سوا سات بجے گیا ہوں گا، لیکن بازار میں کوئی بھی نہیں تھا۔
کل سردی بہت تھی تو میرے خیال سے جو دو چار لوگ آئے ہوں گے وہ میرے جانے سے پہلے ہی واپس چلے گئے۔
 
بہت اچھے، ہمیں تو بجلی نہ استعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے، ہیٹر کا استعمال ترک کردیں، اندھیرے میں نیند اچھی آتی ہے، قدرتی ہوا صحت کے لیے اچھی ہے وغیرہ وغیرہ

کام چور کیسے؟ میں نے تو کل تمہاری بھابھی کے بہت سارے کام کیے ہیں۔
مجھے کہا ہے؟
میں آپ کو نہیں کہا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
آج کا دن تو ابھی دفتر میں آ کر بیٹھا ہوں۔ چائے والا چائے رکھ گیا ہے۔ کوئی خاص کام تو ہے نہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب جتنے تیز آپ ہیں اتنی تیز تو تیزگام بھی نہیں، وہ کبھی بھی وقت سے پہلے نہیں آتی :grin:

-------------

آج بجلی اور دوسری توانائی کے غیر ضروری استعمال کو کم کرنے کے لیئے ایک جلوس تھا، کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ میں بھی جاؤں گا سو کام سے آتے ہی کھانا کھایا اور بازار چلا گیا، لیکن جلوس کیا وہاں پر تو اسکا نام ونشان بھی نہیں تھا :eek:

یہ تو اب آپ جل کر کہہ رہے ہیں نا :grin:
 
میم نون

محفلین
یہ تو اب آپ جل کر کہہ رہے ہیں نا :grin:

کیسی باتیں کرتے ہیں جناب :eek:

ہمارا کام تو گپ شپ لگانا ہے اب دھاگہ ہم کھولیں یا کوئی اور اس سے کیا فرق پڑتا ہے، بس دھاگہ ہونا چاہئیے :grin:
ہمارے لیئے تو محفل کے سارے دھاگے آپ کھول سکتے ہیں ;)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیسی باتیں کرتے ہیں جناب :eek:

ہمارا کام تو گپ شپ لگانا ہے اب دھاگہ ہم کھولیں یا کوئی اور اس سے کیا فرق پڑتا ہے، بس دھاگہ ہونا چاہئیے :grin:
ہمارے لیئے تو محفل کے سارے دھاگے آپ کھول سکتے ہیں ;)

ہا ہا ہا
ہممم یہ ہوئی نا بات
لیکن سارے دھاگے بھی میں نہیں کھول سکتا نا جناب :( بس جس پر نظر پڑتی ہے کھول لیتے ہیں
 
Top