آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

sajjad hyder

محفلین
مجھے سمجھ ھی نی آ ری کے کیا کیا باتیں ھو رھی ھین ۔ ۔ ۔کھانا پینا اور اس کے علاوہ بھی بندا کوئی بات کر لے۔ ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں یہ ہر برسات سڑکیں بہہ کیوں جاتی ہیں، اب معلوم ہوا کہ یہ تمہاری بنائی ہوئی ہوتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں مقدمے بازی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ساری عمر مقدمے بازی میں گزر جاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top