آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

شمشاد

لائبریرین
آج بھی آرام ہی کر رہا ہوں۔ چھٹیاں ہیں 19 تاریخ تک۔

تھوڑا سا کام کرنا ہے وہ کسی بھی وقت کر لوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارا دن سوئی رہی ہو گی تو اچھا ہی گزرنا تھا ناں۔ کوئی کام وام بھی کیا تھا کہ نہیں۔
 
خوشی

محفلین
نہیں ایسا نہیں ھے
شاید میں یہاں آتی نہیں رہی اس لیے آپ کو علم نہیں کہ امی کا آپریشن ہوا تھا پچھلے دنوں اس لئے ان کی خبر گیری کے لیے فون کرنا پڑتا ھے اور کچھ عزیز دوست ہم سے فون پہ ان کی خریت دریافت کرتے رہتے ھیں
 
ناعمہ عزیز

ادی کس چیز کا آپریشن ہوا آپ کی امی کا؟ اب کیسی ہیں وہ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top