آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
واہ رے کباب تیری قسمت۔
خوشی کے ہاتھ سے بنا۔
اور خوشی خوشی پیٹ میں گیا۔
 

خوشی

محفلین
اوروں کو بھی کھلائے اکیلے تو نہیں کھائے اپنے ہاتھ کا بنا ہو تو میں اکیلے رسک نہیں لیتی کھانے کا
 

خوشی

محفلین
یہ تو آپ کی دور اندیشی ہو گی ویسے میں خلوص دل سے ہی کھانا بناتی ہوں باقی بھئی ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ھے، مچھلی کھاتے کانٹا بھی حلق میں اٹک سکتا ھے مگرررررر اس میں پکانے والے کا کیا دوش
 

خوشی

محفلین
ارے نہیں آپ تو ڈر گئے ، اتنا برا بھی اب نہیں بناتی ، بات صرف موڈ کی ہوتی ھے:) موڈ اچھا تو کھانا بھی اچھا
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو یہی دعا ہے کہ آپ کا موڈ اچھا رہے۔
کہ کبھی آپ کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا اتفاق ہو
تو کھانا تو مزے دار ملے:)
 

خوشی

محفلین
جی بالکل ،یہ تو ھے ، ویسے آپ کو کیا یقین نہیں کہ آپ کے آنے کی خبر سن کے موڈ بہتر ہی ہو گا:)
 

فہیم

لائبریرین
ہممم،
یہ تو ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کہ
ہماری وجہ سے خوشی کو خوشی ہو:)
 

فہیم

لائبریرین
اب میرے خیال میں نیندیا پور کو چلا جائے۔

اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اور خوش رہیے گا:)

انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top