آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو پچھلے جُون سے یہ جُون زیادہ گرم ہے۔ لوگوں کے نئے اے سی جواب دیئے جا رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میری گاڑی خراب ہو گئی ہے۔ لگتا ہے کوئی بڑا نقص ہے۔ کافی خجل خواری رہے گی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بچ گئی ہے ۔۔۔ ٹانگ ٹو ٹی ہے اسکی ۔۔۔
میرا تو اسکو دیکھ کے بی پی ہائی ہو گیا تھا ۔۔۔ میں تو تھوڑی دیر بیٹھی اور چلی آئی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے۔ تھوڑا سا کام ہے، کسی بھی وقت کر لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن بہت اچھا ہے۔ مصروفیت کچھ خاص نہیں ہے۔ اور گرمی بھی کل سے کم ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top