آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مزے تو ہیں، الحمد للہ، لیکن ڈیوٹی تو ڈیوٹی ہی ہے۔ کام پر موجود تو رہنا ہی پڑتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
خبردار جو بور کا نام لیا۔ باورچی خانے میں کام کرو، گھر کی سیٹنگ تبدیل کرو، کپڑے دھونے ہیں، استری کرنے ہیں، سو کام ہیں اور تم کہہ رہی ہو کہ بور دن ہے۔

میرا دن تو اچھا گزر رہا ہے۔
 
ابو یاسر

محفلین
آج کادن
نہیں آج کل ہر دن ذرا ایکسٹرا مصروفیت ہوتی ہے
کھجور(کفیل)کی نئی نئی فرمائشیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اتنی احمقانہ باتیں کہ ان پر عمل کرو تو بیوقوف ، نہ کرو تو ۔۔
آج ایک سی پی یو سے دو جگہ سیم ڈسپلے کی فرمائش ہوئی
پورا دن اسی میں گیا!
 
العلیا کمپیوٹر مارکیٹ سے جا کر ایک تار لے آنی تھی اور ایک سی پی یو سے دو جگہ ڈسپلےکر لیتے۔ وہ تو ایک سی پی یو سے چھ چھ ڈسلپ لے رہے ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top